مہدی نقوی حجاز
محفلین
جناب گو کہ ابھی حلیم التوبہ کھانے میں وقت ہے۔ لیکن احتیاط قبل از علاج!میاں! آپ کو کب سے ایسے خیالات آنے لگے؟؟؟؟
جناب گو کہ ابھی حلیم التوبہ کھانے میں وقت ہے۔ لیکن احتیاط قبل از علاج!میاں! آپ کو کب سے ایسے خیالات آنے لگے؟؟؟؟
میاں! کچھ خوفِ خدا کھائیے اور دلیم بولیے دلیم۔۔۔جناب گو کہ ابھی حلیم التوبہ کھانے میں وقت ہے۔ لیکن احتیاط قبل از علاج!
تو پھر ہم وہ پہلے ہیں جو صاحب ترکیب سے تشریح ترکیب کا مطالبہ کرتے ہیں!میاں! کچھ خوفِ خدا کھائیے اور دلیم بولیے دلیم۔۔۔
ورنہ یہاں بھی فتوے جاری ہوجائیں گے۔۔۔
ویسے "د لیم التوبہ" نئی ٹرم آگئی اردو میں میری بدولت۔
جن کے پاس دماغ نہ ہو ان کے تو دل میں ہی آئے گا۔۔۔میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ کبھی کبھی دل میں کیوں خیال آتا ہے؟ دماغ میں کیوں نہیں آتا؟
مزید یہ کہ یہ کبھی کبھی ہی کیوں آتا ہے، اکثر کیوں نہیں آتا؟
تو ابھی ابھی میرے دل میں خیال آیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو ابھی ابھی والے آئیڈیے پر عمل کر سکتا ہے وہ۔۔
کہ۔۔۔۔۔۔ پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ میں بھی بری طرح ہارے گی۔۔۔تو ابھی ابھی میرے دل میں خیال آیا ہے کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آنیس بھائی میں نے الطاف بھائی کی بوریوں ک. بڑا سُنا ہے۔۔۔۔میں نے ریکویسٹ کر دینی ہئکہ۔۔۔ ۔۔۔ پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ میں بھی بری طرح ہارے گی۔۔۔
بھیا جی میں نے پرسنلی بوریاں پیک کرنے کا کام کیا ہوا ہے۔۔۔آنیس بھائی میں نے الطاف بھائی کی بوریوں ک. بڑا سُنا ہے۔۔۔ ۔میں نے ریکویسٹ کر دینی ہئ
آپ ناں بس میچز کے دنوں میں محفل سے چھٹی کرو گے ۔۔۔۔ آپ کو گرانٹ کی۔۔۔۔۔بھیا جی میں نے پرسنلی بوریاں پیک کرنے کا کام کیا ہوا ہے۔۔۔
مجھے حکم دیں تو پاکستانی ٹیم کی بوریاں پیک کردوں۔۔۔
کب نہی ہارتی کوئی نیو بات کریں انیس بھائیکہ۔۔۔ ۔۔۔ پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ میں بھی بری طرح ہارے گی۔۔۔
عرصہ بیتا کبھی ہم نے "تخیل" لفظ کو احساسات سے اسالیب میں ڈھالا تھا۔۔۔۔ کتنی ہی پرتیں جمتی جاتی ہیں مجھ پر بھی۔۔۔خیالوں کی دنیا بھی اللہ تعالی کا احسان ہے انسانوں پر۔۔۔ ۔کبھی کبھار جب ہم دنیا کے جھمیلوں سے بہت تھک سے جاتے ہیں تو ان خیالوں کی ردا اوڑھ کر اس دنیا سے کچھ دیر کے لیئے غائب سے ہوجاتے ہیں ۔۔۔ پھر یہ اچانک سے مسکراہٹ
بن کر آجانے والے خیال ایسا لگتا ہے پھوار بن کر برس گئے ۔۔۔ ان کا اثر بھی ایسا ہی ہوتا ہے کہ پھر آپ دنیا میں آکر سبک رفتاری سے اپنے فرائض سر انجام دینے کے لیئے تیار ہوجاتے ہیں میں ایسا ہی سوچتی ہوں۔۔
کبھی کبھی کے یہ جگنو سے خیال مجھے بہت تسکین دیتے ہیں ۔۔۔ ۔جیسے چاند کبھی میری کھڑکی سے جھانک رہا ہو تو
اچانک سے میرے دل میں خواہش ہوتی ہے کہ میں ہاتھ بڑھا کر اسے اپنی مٹھی میں لے لوں۔۔۔ پھر کچھ دیر کے لیئے اتنا ضرور ہوتا ہے کہ میں اپنے اس خیال اور خواہش پر مسکراتی ہوں (اب کوئی مجھے چاند کی ہئیت نہ بتانے بیٹھ جائے کہ میں اپنے اس خیال میں ملاوٹ نہیں چاہتی )
ان پرتوں کو کھوج کر کچھ چمکتے ذرے نکالیئے اور یہاں بکھیر دیجئے نینی بھیاعرصہ بیتا کبھی ہم نے "تخیل" لفظ کو احساسات سے اسالیب میں ڈھالا تھا۔۔۔ ۔ کتنی ہی پرتیں جمتی جاتی ہیں مجھ پر بھی۔۔۔
یہ ’’ رندان ‘‘ کا تلفظ اور معنی کیا ہے ؟رندان بےریا کی صحبت کسے نصیب
زاہد بھی ہم میں بیٹھ کر انسان ہوگئے
اجگر ڈریگن بھی ہو سکتا ہے اور اژدہا جو اپنے منہ سے آگ نکالتا ہویہ ’’ رندان ‘‘ کا تلفظ اور معنی کیا ہے ؟
اس سے پہلے آپ نے قیصرانی صاحب کےجواب میں ایک لفظ ’’ اجگر ‘‘ استعمال کیا ہے ۔ اسی کی بھی وضاحت مطلوب ہے ۔
منتظر نوازش ۔
دوسرے نمبر پر ہم۔ جبکہ آپ سے بھی (حلیم التوبہ ) کی وضاحت کی درخواست ہے ۔تو پھر ہم وہ پہلے ہیں جو صاحب ترکیب سے تشریح ترکیب کا مطالبہ کرتے ہیں!
شکریہاجگر ڈریگن بھی ہو سکتا ہے اور اژدہا جو اپنے منہ سے آگ نکالتا ہو
رندان شاید رِند کی جمع ہے