کاشفی
محفلین
دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں۔۔کاشفی میرے پا س الفاظ نہیں ہیں آپ کا جواب دینے کیلئے
دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں۔۔کاشفی میرے پا س الفاظ نہیں ہیں آپ کا جواب دینے کیلئے
آپ جب بھی کراچی آئیں ہمیں بتا دیجئے گا۔ آپ کی میزبانی کر کے ہمیں خوشی ہوگی۔جناب ہمیں مجبور نہ کریں کراچی آنے پہ۔ مہمان نوازی پہ بہت خرچ ہو جائے گا آپ کا کیونکہ ہم کاشفی بھائی کی طرح چند گھنٹوں کے لئے نہیں آئیں گے۔
کاشفی بھائی ، بہت شُکریہ محبت کا۔ خُدا اس خلوص کا آپ کو اجر دے۔ انشاء اللہ کبھی کراچی آنا ہوا تو آپ کے دولت خانے پر ضرور حاضر ہوں گا۔ہماری دعا ہے کہ کراچی پھر سے مسکرانے لگے اس پر سے اندوہ کا غبار ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھٹ جائے۔آپ جب بھی کراچی آئیں ہمیں بتا دیجئے گا۔ آپ کی میزبانی کر کے ہمیں خوشی ہوگی۔
جزاک اللہ ۔ دعاوں میں یاد رکھا کریں۔ اور خوش و خرم رہیں سدا۔ آمین۔کاشفی بھائی ، بہت شُکریہ محبت کا۔ خُدا اس خلوص کا آپ کو اجر دے۔ انشاء اللہ کبھی کراچی آنا ہوا تو آپ کے دولت خانے پر ضرور حاضر ہوں گا۔ہماری دعا ہے کہ کراچی پھر سے مسکرانے لگے اس پر سے اندوہ کا غبار ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھٹ جائے۔
کوئی کرامت سیکھ لو کہ بیک وقت دونوں پارٹیوں میں مقدس شامل ہو۔اس والی پارٹی میں بھی آنا ہے مجھے
بھیا کچھ کریں ناں آپکوئی کرامت سیکھ لو کہ بیک وقت دونوں پارٹیوں میں مقدس شامل ہو۔
1: مقدس بٹیا، لڑکی نہیں ہیں بٹیا رانی ہیں۔مقدس مجبوری ہے خلیل بھائی نے لڑکیوں کا آنا سخت ممنوع قرار دیا ہے۔ ورنہ کراچی سے کافی لڑکیاں تھیں جو شریک ہوسکتی تھیں پر آرڈر از آرڈر
انشاء اللہ کل دو بجے دوپہر آپ سب سے مزارِ قائد پر ملاقات ہو گی۔ میرے پاس فی الحال صرف امین بھائی کا نمبر ہے، اس لیے مزار کے دروازے (گیٹ) پر پہنچ کر امین بھائی کو کال کروں گا۔
اس وقت کاش میں کراچی میں ہوتا تو سب سے پہلے وہاں پہنچ جاتا کوئی مجھے بھی یاد کرے گا
کوئی فون کال ہی صحیح
پاکستان سے باہر ہوں حسان - ویسے میں یہ عید کراچی میں ہی کرتا پچھلے سال کی طرح لیکن ہمارے بھائی صاحب خود چلے گئے ہمیںزحال بھائی آپ اس وقت کہاں مقیم ہیں؟
ہاں مرزا ضرور کہ دوں گا کیوں نہیں کہوں پر یار میں اس دھاگے میں جو تم نے کھولا ہی انکی امداد کیلئے تھا میں تم کو بتا چکا ہوں کہ ایسی باتوں کے کیا نتائج ہوتے ہیںمیر انیس بھائی ایک کام کردیں گے؟ اگر میں خود ہوتا وہاں تو یہ زحمت آپ کو نا دیتا
جتنے بھی محفلین اس پارٹی میں شریک ہوں اُن سے پلیز تھلیسمیا کے مریض بچوں کے لیے کچھ مالی تعاون کا کہیں
اورجو رقم جمع ہو وہ اُردومحفل کے نام سے عطیہ کردیں تو اس طرح اپنی خوشیوں میں ان بچوں کی دعائیں بھی شامل کرلیں گے
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس کارخیر میں جو باآسانی ممکن ہو Donation دیں
میرا نمبر بھی نوٹ کرلو نا اسی گفتگو میں لکھا ہے اور باقی بھی کئی لوگوں کے فون نمبرز وہاں موجود ہیںاس وقت کاش میں کراچی میں ہوتا تو سب سے پہلے وہاں پہنچ جاتا کوئی مجھے بھی یاد کرے گا
کوئی فون کال ہی صحیح
یار سعود تمہارے خود ساختہ بڑہاپے کی قسم میں تم سے بھی زیادہ بوڑھا ہوں مطلب ہی نہیں سمجھ پایا کہ بٹیا لڑکی اور بٹیا رانی میں کیا فرق ہے۔1: مقدس بٹیا، لڑکی نہیں ہیں بٹیا رانی ہیں۔
2: خلیل الرحمٰن بھائی جب خود ہی غائب ہیں تو اب احکامات معاون منتظم پارٹی کے چلیں گے۔
3: آپ کوشش کر لیں، کراچی سے خال خال "لڑکیاں" ہی شامل ہوں گی۔
عید ملن پارٹی کے شرکاء کے لیے امین فہیم احتیاطی اورحفاظتی نکات
1- امین اپنی ٹرائی سائیکل پر رنگین چشمہ لگا کرآئیں گے لہذا آپ کو ٹکرمارسکتے ہیں
2- فہیم اپنی بوتل پی کرآپ کی بوتل پینے کی کوشش کریں گے
3- امین آپ کی قمیضوں کے پیچے لمبی دُم باندھ سکتے ہیں
4-فہیم اپنی کھلونا پستول سے آپ کو ہراساں کرسکتے ہیں
5-امین آپ کو ماموں بنا کرعیدی اینٹھ سکتے ہیں
6- فہیم عیدی نا ملنے پر رو رو کر آسمان سرپر اُٹھا سکتے ہیں
پہچان میں آسانی کیلئے میں اپنی تصویر یہاں لگا رہا ہوں تاکہ آپ لوگ اچھی طرح اسکو آنکھوں میں بسالیں اور وقت پر ڈھونڈنے میں پریشانی نہ ہو۔ باقی احباب بھی ایسا کریں شمشاد سمیت