عسکری
معطل
جاہں تک مجھے یاد ہے میں نے کوئی اچھا کام نہیں کیا جسے کوئی اچھا کہے ۔ میں ایک خود غرض اور اپنی دنیا میں مگن رہنے والا انسان ہوں جسے کسی سے واسطہ اب اچھا نہیں لگتا حتی کہ اپنے ماں باپ سے بھی نہیں ایک سال پہلے میں نے ان سے بات کی تھی 2 منٹ اور 2 سال پہلے ملا تھا شاید کچھ گھنٹوں کے لیےیہ تو اچھی بات ہے ہر شاگرد کو اُس کے استاد کی ہر بات مانی چہائے
اب تعریف بھی کر ہی دیں بُرئی تو بتا ہی دی ہے آپ نے اب اچھائی بھی بتادیں
