کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے

38 اوور
142 اسکور
6 آؤٹ
73۔3 کی اوسط

عمر گل کا یہ اوور اچھا نہیں رہا۔ 9 اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے

39 اوور
149 اسکور
6 آؤٹ
82۔3 کی اوسط

آفریدی کا بھی یہ اوور اچھا نہیں رہا۔ 7 اسکور دیئے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آفریدی کو ایک ہی وکٹ ملی ہے
بارش پھر شروع ہو رہی ہے اگر تھوڑی سی بارش ہوگی تو پاکستان کے لیے مشکل پیدا ہو سکتی ہے پاکستان کو یہ میچ یا تو جیتنا چاہے یا پھر ڈرا ہونا چاہے پھر ہی پاکستان کے حق میں بہتر ہوگا
اور زمبابوےکے 150 اسکور بھی مکمل ہوچکے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
زمبابوے

39 اوور
149 اسکور
6 آؤٹ
82۔3 کی اوسط

آفریدی کا بھی یہ اوور اچھا نہیں رہا۔ 7 اسکور دیئے۔

شمشاد بھائی کیا ہوگیا ہے آپ کو 7 اسکور کوئی زیادہ ہیں
آخری اوور ہیں اس وقت تو وہ تیز کھیلے گے 7 یا 8 اسکور کوئی زیادہ نہیں ہیں
یہ لیں عمر گل نے آؤٹ کر دیا ہے اور کیچ کامران اکمل نے پکڑی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے کے 4۔39 اوور میں 151 پر سات کھلاڑی آؤٹ تھے جب بارش کی وجہ سے کھیل روکنا پڑا۔

اب زمبابوے کی اننگ ختم کر دی گئی ہے اور پاکستان کو 38 اوور میں 162 اسکور کا ہدف دیا گیا ہے۔ جبکہ زمبابوے کا 38 اوور کے اختتام پر 142 اسکور تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ شروع ہو گیا ہے۔

احمد شہزار اور محمد حفیظ نے اننگ شروع کی ہے۔

پہلا اوور میڈ آن گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب پاکستانیوں کو مبارک ہو کہ یہ زمبابوے سے میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔

اب آخری معرکہ آسٹریلیا سے ہفتے والے دن ہو گا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک ہو انشاءاللہ پاکستان آسٹریلیا سے جیت جائے گا اور ورلڈ کپ فائنل بھی جیت جائے گا انشاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
چاہتے تو ہم بھی یہی ہیں کہ پاکستان آسٹریلیا سے جیت جائے اور پھر کوارٹر فائنل، سیمی فائنل اور فائنل بھی جیت جائے۔

لیکن ذرا آج کی کارکردگی پر ایک نظر ڈالیں۔ زمبابوے جیسی ٹیم سے جیتنے کے لیے 162 اسکور بنانا کتنا مشکل ثابت ہوا۔
 
Top