کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ نے مقررہ پچاس اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 272 اسکور بنائے ہیں۔

Ireland والے تو پہلے ہی دبک کر رہ جائیں گے۔
 

mfdarvesh

محفلین
لیکن کامران اکمل تو کھیلے تھے۔ ٹیم میں اپنی جگہ مسائل ہیں لیکن ہم ایشیائی لوگ بھی کچھ اوور ری ایکٹ کرتے ہیں ۔ :)
مسائل کی جڑ کامران اکمل ہیں، کیپنگ بھی بس گزرا ہے، کلب کے درجے کی بھی نہیں ہے

کامران اکمل اس لیے کھیلا تھا کہ اس کی جگہ کوئی دوسرا وکٹ کیپر جو نہیں ہے۔ ویسے اس میچ میں اس کی کارکردگی خاصی بہتر رہی ہے۔
تو عمراکمل زخمی اسی لیے ہوا ہے کہ اور کیپر کوئی نہیں ہے، مجبورا کامران کو کھلانا پڑا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
Ireland کی پوری ٹیم 2۔33 اوور میں 141 کے مجموعی اسکور پر پویلین واپس لوٹ گئی۔

جنوبی افریقہ نے یہ میچ 131 اسکور سے جیت لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ICC Cricket World Cup, 35th Match, Group A: Australia v Canada at Bangalore, Mar 16, 2011
آج 16 مارچ کو آئی سی سی ورلڈ کپ، گروپ اے، کا 35واں میچ آسڑیلیا اور کینڈا کے درمیان ہندوستان کے شہر بنگلور میں کھیلا جا رہا ہے۔

کینڈا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔

15 اوور کے اختتام پر کینیڈا کا اسکور دو وکٹوں کے نقصان 33۔6 کی اوسط سے 95 ہے۔

حیرت ہے کہ کینیڈا جیسی ٹیم اتنی زیادہ اوسط سے آسٹریلوی باؤلرز کے آگے ڈٹی ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کینیڈا

30 اوور

157 اسکور

4 آؤٹ

اوسط 23۔5 اسکور فی اوور

لگتا ہے آج کینیڈا والوں کا دن ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو آؤٹ ہونے والوں کی لائن ہی لگ گئی، ہر اوور میں ایک کھلاڑی آؤٹ ہو رہا ہے۔

6 کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں۔

33 اوور، 162 اسکور
 

شمشاد

لائبریرین
کینیڈا

44 اوور

204 اسکور

9 آؤٹ

میرا نہیں خیال کہ آخری کھلاڑی باقی کے 6 اوور کھیل پائے گا۔

پھر بھی اچھا ہی کھیلے ہیں کہ آسٹریلیا کے خلاف اتنا اسکور کر لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
4۔45 اوور پر 211 کے مجموعی اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ۔

اسکور اچھا ہے۔

اب دیکھتے ہیں آسٹریلیا والے ان کا کیا حشر کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا

17 اوور
77 اسکور

کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں

مزے لے لے کر کھیل رہے ہیں آسٹریلیا والے۔
 
Top