کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

شمشاد

لائبریرین
اگر ایک پوائنٹ ملا، تو بھی نقصان دہ اور اگر d/l پر فیصلہ ہوا، تو بھی نقصان دہ۔
 

میم نون

محفلین
یہ میچ پاکستان کے لئیے مشکل نہیں ہے، اس لئیے اسکا مکمل ہونا (اور پھر جیتنا !) ہی پاکستان کے لئیے فائدے مند ہو گا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پاکستان کو صرف آسٹریلیا والا میچ جتنا زیادہ ضروری ہے اگر یہ میچ ڈرا بھی ہو جاتا ہے تو پاکستان کے 7 پوائنٹ ہوجائے گے اور آسٹریلیا سے جیت کر نو نو برابر ہو جائے گے اور اس طرح رن ریٹ پر بات آئے گی سری لنکہ اگر نیوزی لینڈ سے جت جاتی ہے تو پھر تین ٹیموں کے درمیان رن ریٹ کا مقابلہ ہوگا دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
میچ دوبارہ شروع ہو چکا ہے۔

پچاس اوور کی بجائے اب 43 اوور کھیلے جائیں گے۔

زمبابوے

32 اوور
110 اسکور
6 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
زمبابوے

36 اوور
130 اسکور
6 آؤٹ
61۔3 کی اوسط

زمبابوے والے تو اب کُھل کھیل رہے ہیں۔
 
Top