کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
8 اوور میں 34 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ اب سیری لنکہ کے پاس چانس ہے ایک دو کھلاڑی اور آؤٹ کرنے کے بعد میچ کو اپنے ہاتھ میں لے سکتے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
11 اوور میں 53 اسکور اور 2 آؤٹ
آج سیری لنکن نے روز ٹیلر کے دو کیچ چھوڑ دیے ہیں ایک ہی اوور میں
اور جیسا کے سب جانتے ہیں جس ٹیم نے کیچ چھوڑ دے وہ میچ مشکل سے ہی جیتتی ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایل بھی ڈبلیو کی اپیل لیکن امپائیر اسد رؤف نے ناٹ آؤٹ قرار دیا اور اس فیصلے کو چیلنج کرنے کا سوچ رہے تھے لیکن چیلنج نہیں کیا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
54 اسکور 2 کھلاڑی آؤٹ اور 12 اوور ہوچکے ہیں اس اوور میں صرف ایک اسکور بنا جبکہ پچھلے اوور میں دو کیچ بھی ڈراپ ہوے اور 16 اسکور بھی بنے تھے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایل بھی ڈبلیو کی ایک اور اپیل جس کو اسد رؤٖف نے ناٹ آؤٹ قرار دیا اور اس کو بھی چیلنج نہیں کیا گیا یہ پاکستان کےدوسرے نمبر کے اچھے امپائر ہیں اپہلے نمبر پر الیم ڈار ہیں جو کہ دنیا کے نمبر ون امپائیر ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس وقت پانی کا وقفہ جاری ہے اور میدان کی انتظامیہ آؤٹ فیلڈ کو رسے کے ساتھ خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہے جو کے شبنم پڑنے کی وجہ سے گیلا ہوجاتا ہے رات کو
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ میچ ممبئی میں سیری لنکہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے سیری لنکہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 50 اوور میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 265 اسکور کے جس کو چیز کرنے کے لیے نیوزی لینڈ اپنی باری کر رہا ہے اس کے 2 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں اور 14 اوور میں 67 اسکور ہیں
آؤٹ ہونے والے کھلاڑی گپٹل 13 اسکور اور میکولم 14 اسکور ہیں
اس وقت روز ٹیلر 21 پر اور ریڈر 14 اسکور پر کھیل رہے ہیں آج کے میچ میں بھی روز ٹیلر کے دو کیچ ایک ہی آؤت میں ڈراپ ہوچکے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
16 اوور مین 79 اسکور ہوچکے ہیں اور دو ہی آؤٹ ہیں۔ اس وقت نیوزی لینڈ بہت اچھا کھیل رہا ہے یہ پاٹنر شپ میچ کو جیت کی طرف لے کر جا رہی ہے سیری لنکہ کو میچ میں واپس آنے کے لیے کھلاڑی آؤٹ کرنے پڑے گے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
منڈس نے ریڈر کو سنگاکارا کے ہاتھوں آؤٹ کروا دیا ہے اور اس طرح ایک اہم وقت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اس وقت اگر نیوزی لینڈ پر دباو ڈال دیا سیری لنکہ نے تو پھر میچ جیتے میں آسانی ہوجائے گی ورنہ روز ٹیلر ابھی کھیل رہا ہے میچ کو کسی بھی وقت بدل سکتا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نئے آنے والے کھلاڑی ویلم سن ہیں 17 اوور میں 83 اسکور اور تین کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 33 اوور میں 183 اسکور چاہے اور اس کے 7 کھیلاڑی باقی ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مرلی کی بال کوئی خاص بریک نہیں ہوری ہے امپائیر نے یہ بال نو قرار دی ہے اور اب فری ہٹ ہے دیکھنا ہے کیا ہوتا ہے سامنے روز ٹیلر ہیں اور مرلی نے آؤت کر دیا لیکن فری ہٹ تھی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
87 اسکور 18 اوور اور تین کھلاڑی آؤٹ ایک طرح سے آج پھر روز ٹیلر کو تین چانس مل چکے ہیں تو کیچ ڈراپ اور ایک فری ہٹ پر بولڈ
 
Top