کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا

33 اوور
198 اسکور
2 کھلاڑی آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 14 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 18 اوور باقی پڑے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کو جیتنے کے 5 اسکور کی ضرورت ہے۔

رکی پونٹنگ چھکا مارنے کے چکر میں کیچ آؤٹ ہو گیا۔

207 کے مجموعی اسکور پر 3 آؤٹ

ابھی 2۔34 اوور ہوئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک اسکور کی ضرورت تھی جو کہ وائیڈ بال پھینک کر پوری ہو گئی۔

آسٹریلیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔

پاکستان کی خلاف آسٹریلیا کی اچھی پریکٹس ہو گئی ہے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج سیری لنکہ اور نیوزی لینڈ کا میچ ہے سیری لنکہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ شروع کے اوور میں نیوزی لینڈ کے حق میں گیا اس وقت 50 اوور کا میچ ہوچکا ہے سیری لنکہ نے 50 اوور میں 265 اسکور کے ہیں اور اس کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 266 اسکور کرنے ہونگے اب دیکھنا یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کیسے بیٹنگ کرتی ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
Sri Lanka innings (50 overs maximum) R M B 4s 6s SR
WU Tharanga run out (Southee) 3 13 7 0 0 42.85
TM Dilshan c Oram b Southee 3 22 15 0 0 20.00
KC Sangakkara*† b NL McCullum 111 186 128 12 2 86.71
DPMD Jayawardene lbw b Southee 66 149 90 6 0 73.33
AD Mathews not out 41 67 35 4 0 117.14
TT Samaraweera c †BB McCullum b Styris 5 8 8 0 0 62.50
LPC Silva c & b NL McCullum 3 5 5 0 0 60.00
KMDN Kulasekara c Guptill b Southee 1 7 6 0 0 16.66
SL Malinga c †BB McCullum b Oram 6 4 0 1 150.00
M Muralitharan run out (NL McCullum/Oram/Guptill) 7 7 3 0 1 233.33
BAW Mendis not out 0 2 2 0 0 0.00
Extras (lb 4, w 12, nb 3) 19

Total (9 wickets; 50 overs; 235 mins) 265 (5.30 runs per over)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
1 اوور میں 4 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں آج کا میچ اگر نیوزی لینڈ جیت جاتا ہے تو پاکستان تیسرے نمبر پر یا دوسرے نمبر پر آ سکتا ہے اگر سیری لنکہ میچ جیت جاتا ہے تو پھر پاکستان پہلے نمبر پر یا چھوتھے نمبر پر یا پھر تیسرے نمبر پر آ سکتا ہے اب دیکھتے ہیں ہوتا کیا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ملنگا کے پہلے اوور میں چار اسکور بنے تھے لیکن کُلسکارا کے اوور میں صرف ایک اسکور بنا اس طرح 2 اوور میں5 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کُلاسیکارا کی بال پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ۔ آؤٹ ہونے والے کھلاڑی گپٹل ہیں اور پاکستانی آمپائیر اسد رؤف نے آؤٹ دیا جس کو چیلنج نہیں کیا گیا
 
Top