کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
20 اوور 89 اور چار کھلاڑی آؤٹ میچ پر سیری لنکن چھاتے ہوئے ایک روز ٹیلر رہ گیا ہے اس کے بعد میچ ختم ہوجائے گا تقریبا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ایک اور کھلاڑی آؤٹ مرلی نے روز ٹیلر کو ایل بھی ڈبلو کر دیا لیکن روز نے ریویو لینے کا فیصلہ کر لیا ہے یہ آؤٹ اسد رؤف نے دیا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ریویو میں پرفیکٹ آؤٹ نظر آ رہا ہے اسد رؤف کا فیصلہ درست ثابت ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے اور اس طرح تیسرے امپائیر نے آؤٹ قرار دے دیا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
22 اوور میں 95 اسکور اور 5 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں میچ اس وقت سیری لنکہ کے ہاتھ میں ہے نیوزی لینڈ کو ایک اچھی پاٹنر شپ کی ضرورت ہے میچ جیتنے کے لیے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
23 اوور میں پورے 100 اسکور اور پانچ کھلاڑی آؤٹ 27 اوور میں 166 اسکور باقی ہیں اور نیوزی لینڈ کے پانچ کھلاڑی بھی باقی ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مرلی اور منڈس کو شبنم کی وجہ سے بار بار بول کروانے میں دشوری ہو رہی ہے اس لیے دلشان بار بار بول کو کپڑے سے خوش کر کے بولنگ کے لیے دے رہا ہے جس کی وجہ سے بال جلد خراب ہونے کے چانس بھی ہیں ایک دفعہ امپائیر بال کو چیک کر چکے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مرلی نے اور سنگاکارا نے ایک بار پھر امپائیر کو بال کی شکایت کی کہ بال ٹھیک نہیں ہے لیکن امپائیر اسد روف نے اسی بول سے کھیل جاری رکھنے کا کہا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مرلی کا اپنی ہی بال پر ایک اچھا کیچ اس طرح نیوزی لینڈ کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں اور مرلی کی یہ تیسری وکٹ ہے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سٹیرس ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج کے میچ میں نجانے کیوں اشتہار بہت کم آ رہے ہیں آؤٹ ہو یا پانی کا وقفہ میچ مکمل دیکھایا جا رہا ہے کبھی کبھی ایک یا دو اشتہار لگ جاتےہیں مجھے تو لگتا ہے میں اکیلا ہی میچ دیکھ رہا ہوں
 

عثمان

محفلین
آج اگر سری لنکا جیت جاتا ہے تو پاکستان آسٹریلیا سے جیتنے کے بعد پہلے یا ہارنے کے بعد چوتھے نمبر پر آئے گا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج اگر سری لنکا جیت جاتا ہے تو پاکستان آسٹریلیا سے جیتنے کے بعد پہلے یا ہارنے کے بعد چوتھے نمبر پر آئے گا۔
تیسرے نمبر پر بھی آنے کے چانس ہیں جناب اگر پاکستان تیسرے یا چھوتے نمبر پر آتا ہے تو پھر انڈیا سے میچ آنے کا چانس ہے پاکستان کا لو جی ایک اور آؤٹ ہوگیا ہے
 
Top