کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
دلشنان کی بال پر جیاوردنے کا بہترین کیچ سلپ پر بہت تیز کیچ تھا جو جیاوردنے نے پکڑ لیا سات کھلاڑٰ آؤٹ ہوچکے ہیں
 

عثمان

محفلین
تیسرے نمبر پر بھی آنے کے چانس ہیں جناب اگر پاکستان تیسرے یا چھوتے نمبر پر آتا ہے تو پھر انڈیا سے میچ آنے کا چانس ہے پاکستان کا لو جی ایک اور آؤٹ ہوگیا ہے

آج نیوزی لینڈ کی جیت کی صورت ہی میں تیسرے نمبر پر چانسز تھے۔
اب سری لنکا کی جیت کی صورت میں پاکستان یا پہلے نمبر پر آئے گا یا چوتھے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کا رن ریٹ پاکستان سے بہت بلند ہے۔ نیوزی لینڈ آج ہار کر بھی پاکستان کے رن ریٹ سے نیچے نہیں جاسکتا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
33 اوور میں 14 اسکور اور 8 کھلاڑی آؤٹ نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 126 اسکور اور سری لنکہ کو جیتنے کے لیے دو کھلاڑیوں کا شکار کرنا پڑے گا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج نیوزی لینڈ کی جیت کی صورت ہی میں تیسرے نمبر پر چانسز تھے۔
اب سری لنکا کی جیت کی صورت میں پاکستان یا پہلے نمبر پر آئے گا یا چوتھے۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کا رن ریٹ پاکستان سے بہت بلند ہے۔ نیوزی لینڈ آج ہار کر بھی پاکستان کے رن ریٹ سے نیچے نہیں جاسکتا۔
جزاک اللہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کھلاڑی نے ریویو کا فیصلہ کیا تھا اور تیسرے امپائیر نے بھی آؤت قرار دیا اس طرح اسد رؤف کا ایک اور کامیاب فیصلہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
گروپ اے میں اس وقت سیری لنکا پہلے نمبر پر آسٹریلیاں دوسرے نمبر پر ، نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر اور پاکستان چوتھے نمبر پر ہے پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ فیصلہ کن ہے اگر پاکستان جیت جاتا ہے تو پہلے نمبر پر پاکستان پھر سیری لنکا پھر آسٹریلیا اور آخر میں نیوزی لینڈ اور اگر پاکستان ہار جاتا ہے تو آسٹریلیا پہلی سیری لنکا دوسری ، نیوزی لینڈ تیسری اور پاکستان چوتھی پوزیشن پر آئے گا
اور گروپ بھی میں ابھی بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کا فیصلہ باقی ہے بنگلہ دیش کےل یے میچ جیتنا ضروری ہے ہارنے کی صورت میں بنگلہ دیش باہر ہو جائے گا بظاہر گروپ بھی کی پوزیشن ایسے لگ رہی ہے افریکہ پہلے نمبر پر انڈیا دوسرے انگلیڈ تیسرے اور ویسٹ انڈیز چوتھے پر لیکن دو میچ باقی ہیں جو فیصلہ کن ہیں ان میچوں کے بعد ہی پتہ چلے گا اصل پوزیشن کیا ہے گروپ بی کی
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ خرم کمنٹری دینے کا۔

میں تو سفر پر ہوں، پاکستان کا میچ بھی نہیں دیکھ پاؤں گا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آج کے دن دو میچ کھلے جا رہے ہیں ایک میچ بنگلہ دیش اور افریکہ اور دوسرے میچ پاکستان اور آسٹریلیا کا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں ابھی وقت ہے لیکن بنگلہ دیش اور افریکہ کا میچ شروع ہو چکا ہے
 
Top