کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
افریکہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اب تک کے اسکور بورڈ کے مطابق افریکہ نے 243 اسکور بنا لیے ہیں اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں اور اس وقت 46.3 اوور ہوئے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بنگلہ دیش کے لیے یہ بہت اہم میچ ہے جو اس کو جیتنا ضروری ہے تب ہی کواٹر فائنل میں جگہ بنا سکتے ہیں ورنہ ورلڈ کب سے باہر ہو جائے گی بنگلہ دیش
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آخری بار پر ایک اور چوکا افریکہ کا اسکور 258 ہو گیا ہے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے ہیں میچ کے آخری دو اوور باقی ہیں جان بوتھا اور ربن پیٹرسن کھیل رہے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس اوور میں 15 اسکور پڑے ہیں اس کے ساتھ ہی افریکہ کا اسکور 273 ہو چکا ہے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں اب اس باری کا آخری اوور باقی ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جان بوتھا آخری اوور کی پہلے بال پر ہی رن آؤٹ ہو گے ہیں بولر نے خود بال پکڑ کر بولنگ اینڈ پر تھرو کر رن آؤٹ کیا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آخری اوور میں 11 اسکور بنے ہیں اور 2 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں اس طرح افریکہ کے کل اسکور 284 ہیں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر اب بنگلہ دیش کی باری ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
افریکہ کا اسکور کارڈ


South Africa innings (50 overs maximum) R B 4s 6s SR

HM Amla b Abdur Razzak 51 59 6 0 86.44
GC Smith* st †Mushfiqur Rahim b Mahmudullah 45 68 4 0 66.17
JH Kallis c & b Shakib Al Hasan 69 76 5 1 90.78
JP Duminy c †Mushfiqur Rahim b Rubel Hossain 17 22 1 0 77.27
F du Plessis c Tamim Iqbal b Rubel Hossain 52 52 4 1 100.00
MN van Wyk† b Shakib Al Hasan 5 5 0 0 100.00
J Botha run out (Rubel Hossain) 12 6 2 0 200.00
RJ Peterson not out 22 9 4 0 244.44
WD Parnell b Rubel Hossain 0 1 0 0 0.00
LL Tsotsobe not out 4 2 1 0 200.00
Extras (lb 3, w 4) 7

Total (8 wickets; 50 overs) 284 (5.68 runs per over)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بنگلہ دیش کا بولنگ کارڈ


Bowling O M R W Econ
Shafiul Islam 5 0 44 0 8.80 (1w)
Rubel Hossain 8 0 56 3 7.00
Abdur Razzak 10 1 47 1 4.70 (1w)
Naeem Islam 7 0 42 0 6.00 (1w)
Mahmudullah 10 0 46 1 4.60 (1w)
Shakib Al Hasan 10 0 46 2 4.60
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم خرم بھائی!

پاکستان کا کیا کہتے ہیں آپ؟
وعلیکم السلام محمد احمد بھائی آپ کو تو پتہ ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کی جیت کا ہی کہتا ہوں اس لیے بہت سے لوگ مجھے جزباتی کہتے ہیں۔ لیکن 75 فیصد سے زیادہ میری رائے درست ہی ہوتی ہے اور اس بار بھی انشاءاللہ یہی کہوں گا پاکستان میچ جیتے گا۔
میں تو شروع کے میچوں میں ہی کہہ چکا تھا کہ پاکستان اگر آسٹریلیا سے جیت جاتا ہے تو سمجھو فائنل جیت جائے گا انشاءاللہ
اور آج کا میچ بہت اہم ہے پاکستان کے لیے ویسے تو پاکستان ہار کر بھی کواٹر فائنل میں جاتا ہے لیکن جیت کر جائے گا تو دوسری ٹیموں پر پریشر ہوگا اور انشاءاللہ پاکستان کامیاب ہوگا انشاءاللہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
2 اوور میں 13 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں
بنگلہ دیش کو اگر یہ میچ جیتنا ہے تو پہلی پاٹنرشپ کم از کم 120 اسکور تک کرنی ہوگی جتنی وکٹ بچا کر کھیلے گے اتنا جیتنے کا چانس زیادہ ہوگا ان کے لے بوتھا اور عمران طاہر مشکل پیدا کر سکتےہیں لیکن بنگلہ دیش جیت کا جزبہ رکھتی ہے ویسے آج کے میچ میں میں بنگلہ دیش کی طرٖف ہوں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جان بوتھا کا ایک بہترین اوور بنگلہ دیش 14 اسکور پر کھیل رہا ہے تین اوور ہوئے ہیں اور کوئی آؤٹ نہٰں ہوا بنگہ دیش کو پہلے 15 اوور تک وکٹ بچانی ہوگی
 
Top