مصباح 46 اور اکمل 20 پر کھیل رہے ہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #163 اس وقت میرا خیال ہے پاور پلے لیے لینا چاہے کیونکہ آخر تین اوور مین کوئی بھی ہوا تو ہٹ ہی کرے گا
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #168 اور اس طرح ہماری بات بات سن لی گئی ہے اور پاور پلے لیے لیا گیا ہے 228 سکور 44 اوور ہوچکےہیں
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #171 45 اوور میں 249 سکور ہو گے ہیں اور چار ہی آؤٹ ہیں عمر اکمل 46 اور مصباح 63
خرم شہزاد خرم لائبریرین فروری 23، 2011 #176 آفری کا پہلا بہترین شاٹ چار سکور کے لیے 278 سکور ہو چکےہیں 47 اوور میں اور 5 آؤٹ