کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
37 اوور، 114 پر سات آؤٹ

کپتان شاہد آفریدی کی کامیاب باؤلنگ

وکٹ پر وکٹ، کلین بولڈ پر کلین بولڈ
 

شمشاد

لائبریرین
سعید اجمل کا خاصا مہنگا اوور، گیارہ سکور دیئے۔

کینیڈا کا 38 اوور کے اختتام پر مجموعی اسکور 125، سات کھلاڑی آؤٹ

کینیڈا کو جیتنے کے لیے 12 اوور میں 59 اوور درکار ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آفریدی کی ایک اور وکٹ

8 آؤٹ ہو گئے۔

4۔38 اوور میں 130 پر آٹھ آؤٹ

کپتان اب تک 5 وکٹیں حاصل کر چکا ہے۔
 

عثمان

محفلین
باؤلنگ خوب چل رہی ہے آفریدی کی اب تک ٹورنامنٹ میں۔
اب بیٹنگ بھی کچھ چلنی چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آفریدی کی ڈائریکٹ ہٹ، رن آؤٹ کر دیا۔

کینیڈا کے نو آؤٹ ہو گئے۔
4۔41 اوور میں 134 پر 9 آؤٹ۔

آفریدی مین آف دی میچ ہو گا۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شمشاد بھائی ، کیسے ہیں آپ سب ؟ میں ٹھیک ہوں حمزہ اینڈ کمپنی ہیئر :)

میچ اپڈیٹ کے لیے منتظر بیٹھے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے ایسا لگا کہ موسم اور وکٹ بولر کو سپوٹ کر رہی ہے کیونکہ 15 اوور تک بول سونگ ہو رہا تھا میرا خیال ہے پاکستانی بولو اگر موسم اور وکٹ سے فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہوے تو سو اسکور تک آؤٹ کر سکتے ہیں کنڈا کو انشاءاللہ

جی تو پھر کیا خیال ہے
سب کو مبارک ہو میری طرف سے
 

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت مبارک ہو۔

پاکستانی ٹیم کا اپنی کامیابی کی طرف سفر جاری ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام ، خیریت سے ہیں خرم بھائی ، کیا مصروفیات چل رہی ہیں ؟ میں ٹھیک ہوں ۔ آج پورا میچ دیکھنے کو دل تھا لیکن دوپہر کو سو گئی اور باقی دن سونے میں ہی گذار دیا اور میچ نکل گیا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top