اور جب پاکستان کی ٹیم ہارتی ہے تو کیا ان کی شکلیں رونے والی نہیں ہوتیں؟ یا یہ پرواہ ہی نہیں کرتے؟
مجھے تو نہیں لگتا کہ پاکستانی ٹیم کو ہارنے کا دکھ بھی ہوتا ہے![]()
انڈیا نے اپنی کارکردگی تو پوری پوری دکھائی لیکن آسٹریلیا کے آگے ان کی ایک نہ چلی۔