کوئی آسان سی ترکیب

نایاب

لائبریرین
آپ اتنے اچھے کُک کیسے بن گئے:angel:
تبسم بہنا یہ توعجیب ہے کہ آپ کو " سعود بھائی " کے کک ہونے پر شک ہے ۔
سعود بھائی کمال درجہ کے کک ہیں ۔ کیا ہی خوب" پکاتے " ہیں لفظوں کی کھچڑی ۔ بریانی ۔ پلاؤ ۔
جو اک بار کھا لے وہ سعود بھائی کا دیوانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوچتاہی رہ جاتا ہے کھانے والا ۔ ۔۔
 
تبسم بہنا یہ توعجیب ہے کہ آپ کو " سعود بھائی " کے کک ہونے پر شک ہے ۔
سعود بھائی کمال درجہ کے کک ہیں ۔ کیا ہی خوب" پکاتے " ہیں لفظوں کی کھچڑی ۔ بریانی ۔ پلاؤ ۔
جو اک بار کھا لے وہ سعود بھائی کا دیوانہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سوچتاہی رہ جاتا ہے کھانے والا ۔ ۔۔
دیکھیں ایک اور گواہی، گو کہ یہ گواہی کچھ مشتبہ سی ہے لیکن کام چل جائے تو کیا برا ہے! :) :) :)
 
تبسم

محفلین

ہاں میں بھی تو یہی کھے رہی ہوں وہ لفظوں کے پکوان بنا سکتے ہیں کچن کے نہیں
 
نایاب

لائبریرین
دیکھیں ایک اور گواہی، گو کہ یہ گواہی کچھ مشتبہ سی ہے لیکن کام چل جائے تو کیا برا ہے! :) :) :)
شاید کہ مجھے بھی مل جاتی کچھ رشوت تو یہ " گواہی " کچھ کی قید سے آزادرہتے " مشتبہ " کی صف سے دور رہتی ۔
ویسے بنا رشوت کے بھی ہم تو قائل ہیں آپ کی مہارت کے محترم بھائی
 
نایاب بھائی، ہم تو آپ کو بطور رشوت حسنہ دعائیں دیتے رہتے ہیں۔۔۔ بغیر طلب کیے، مزید بتائیں کیا پیش کریں جو بھی ہماری بساط میں ہو۔۔۔ :) :) :)
 
نایاب

لائبریرین
ہاں میں بھی تو یہی کھے رہی ہوں وہ لفظوں کے پکوان بنا سکتے ہیں کچن کے نہیں
کچن کی حکومت تو بہنوں بیٹیوں کے ہاتھ ۔ جو بھی پکا کر کھلا دیں ۔
جیسا بھی ہو زبردستی کی تعریف وصول کر لیں ۔
بھائی تو دعاؤں بھرے لفظوں کے پکوان بنا نے مین ہی مہارت رکھتے ہیں ۔
 
اچھا آپ بھائی ہم بہنوں کی جھوٹی تعریف کر تے ہیں:cautious:
 
نایاب

لائبریرین
اچھا آپ بھائی ہم بہنوں کی جھوٹی تعریف کر تے ہیں:cautious:
محترم بہنا وہ دراصل ناشتے کے بعد دوپہر کا کھانا پھر رات کا کھانا پھر ناشتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کھانے کی مجبوری ساتھ ساتھ چلتی ہے ۔ سو سچے دل سے تعریف کرتے ہیں بھائی ۔ تاکہ یہ بہنیں بیٹیاں تجربے کر کر پکاتی کھلاتی رہیں ۔
 
Top