ابن سعید
خادم
اس لڑکی کو تو یقین ہی نہیں آ رہا، حالانکہ ہمارا شیف پورٹ فولیو کافی زبردست ہے۔ دو گھنٹوں میں درجنوں لوگوں کے لیے دسیوں پکوان بنا کر رکھ دیتے ہیں!ہاں ہاں بنا سکتے ہییں وہ بھی خابوں میں
اس لڑکی کو تو یقین ہی نہیں آ رہا، حالانکہ ہمارا شیف پورٹ فولیو کافی زبردست ہے۔ دو گھنٹوں میں درجنوں لوگوں کے لیے دسیوں پکوان بنا کر رکھ دیتے ہیں!ہاں ہاں بنا سکتے ہییں وہ بھی خابوں میں
ہاں وہ بھی خواب میں نااس لڑکی کو تو یقین ہی نہیں آ رہا، حالانکہ ہمارا شیف پورٹ فولیو کافی زبردست ہے۔ دو گھنٹوں میں درجنوں لوگوں کے لیے دسیوں پکوان بنا کر رکھ دیتے ہیں!
خواب میں بنے پکوانوں یا خیالی پلاؤ کی تصاویر بھی بنائی جا سکتی ہیں کیا؟ہاں وہ بھی خاب میں نا
کیوں نہیں بنائی جا سکتی ہے ہاتھوں سے سب بنا یا جا سکتا ہےخوابو میں بنائے ہوئے پکوان بھی اور خیالوں میں بنائے ہوئے بھیخواب میں بنے پکوانوں یا خیالی پلاؤ کی تصاویر بھی بنائی جا سکتی ہیں کیا؟
ذرا اپنے کسی ایسے خواب زدہ پکوان کی تصویر بنائیں تو صحیح!کیوں نہیں بنائی جا سکتی ہے ہاتھوں سے سب بنا یا جا سکتا ہےخوابو میں بنائے ہوئے پکوان بھی اور خیالوں میں بنائے ہوئے بھی
یہ کون سا مشکل کام ہےذرا اپنے کسی ایسے خواب زدہ پکوان کی تصویر بنائیں تو صحیح!
وقت رہتے یقین کر لیں بچووو!!! نہیں تو گواہوں کی قطار لگ جائے گی کہ بھیا کو کھانا بنانا آتا ہے!یہ کون سا مشکل کام ہے
اچھا اس کا متلب ہے ابھی نہیں آتا اس لیے کوئی قطار نہیں لگیوقت رہتے یقین کر لیں بچووو!!! نہیں تو گواہوں کی قطار لگ جائے گی کہ بھیا کو کھانا بنانا آتا ہے!
در اصل ابھی ہمارے گواہ آس پاس نہیں۔۔۔ اکا دکا ہیں بھی تو کہیں اور مصروف ہیں!اچھا اس کا متلب ہے ابھی نہیں آتا اس لیے کوئی قطار نہیں لگی
میں گواہ ہوں پر نہیں سبوت پر یخین کر تی ہوں وہ بھی آنکھوں دیکھادر اصل ابھی ہمارے گواہ آس پاس نہیں۔۔۔ اکا دکا ہیں بھی تو کہیں اور مصروف ہیں!
آپ نے رشوت تو نہیں لی نابھیااا جیسا اچھا کھانا کوئی نہیں بنا سکتا تبسم
ہی از اے برئیلنٹ کک ماشاءاللہ
اور اس کے بعد سے ہماری خاکساری شروع ہوتی ہے۔ بٹیاجانی، آپ بھی بس مذاق کرتی ہیں، بھلا ہم کیا اور ہماری بساط کیا۔ وہ تو بس گزارے لائق چیزیں تلنے، بھوننے اور ابالنے کی کوشش کر لیتے ہیں۔بھیااا جیسا اچھا کھانا کوئی نہیں بنا سکتا تبسم
ہی از اے برئیلنٹ کک ماشاءاللہ
آنکھوں دیکھے ثبوت کےلیے تو بٹیا کو بھیا کے گھر آنا ہوگا۔ آپ کو لائیو ویڈیو بھی دکھا دی جائے تو کہہ دیں گی کہ کمپیوٹر سائنٹسٹ ہیں کچھ بھی دھوکہ کر سکتے ہیں۔۔۔میں گواہ ہوں پر نہیں سبوت پر یخین کر تی ہوں وہ بھی آنکھوں دیکھا
یہ رہی تبسم بٹیا کے لیے ایک عدد گواہ کی گواہی جو دسیوں گواہیوں پر بھاری ہے۔
اور اس کے بعد سے ہماری خاکساری شروع ہوتی ہے۔ بٹیاجانی، آپ بھی بس مذاق کرتی ہیں، بھلا ہم کیا اور ہماری بساط کیا۔ وہ تو بس گزارے لائق چیزیں تلنے، بھوننے اور ابالنے کی کوشش کر لیتے ہیں۔
جو سچ ہے وہی کہوں گی ناآنکھوں دیکھے ثبوت کےلیے تو بٹیا کو بھیا کے گھر آنا ہوگا۔ آپ کو لائیو ویڈیو بھی دکھا دی جائے تو کہہ دیں گی کہ کمپیوٹر سائنٹسٹ ہیں کچھ بھی دھوکہ کر سکتے ہیں۔۔۔
رشوت تو ہم کھلے عام دیتے ہیں لیکن اب تک ایسا کبھی نہیں ہوا کہ رشوت لے کر کوئی ہماری طرفداری کرے۔ لوگ رشوت بھی لے لیتے ہیں اور ہماری پارٹی میں بھی نہیں آتے۔۔۔ بلکہ مطالبات بڑھتے ہی جاتے ہیں!اب تو لگتا ہے آپ نے اس گواہ کو ریشوت دی ہے
اور سچ کیا ہے؟جو سچ ہے وہی کہوں گی نا
اچھا اس کا مطلب یہ ہو آپ رشوت دے تے ہیںرشوت تو ہم کھلے عام دیتے ہیں لیکن اب تک ایسا کبھی نہیں ہوا کہ رشوت لے کر کوئی ہماری طرفداری کرے۔ لوگ رشوت بھی لے لیتے ہیں اور ہماری پارٹی میں بھی نہیں آتے۔۔۔ بلکہ مطالبات بڑھتے ہی جاتے ہیں!