عنوان کے مطابق :) بےبی ہاتھی
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #82 اب سب ہی عنوان کے مطابق اشعار لکھ رہے تھے تو میں نے سوچا میں بھی لکھ دوں۔
ظ ظفری لائبریرین جون 17، 2006 #91 یہ آپ نے کیا کردیا شمشاد بھائی ۔۔۔ اب اس دھاگے ہر کوئی نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین جون 17، 2006 #92 آپ آ گئے ہیں ناں، آپ کے پیچھے پیچھے میں بھی آ گیا، ایسے ہی اور بھی آ جائیں گے
شمشاد لائبریرین جون 18، 2006 #99 نہیں اعجاز بھائی یہ وہ دھاگہ نہیں ہے، بس حسبِ معمول ذیلی شاہراہ پر نکل گیا ہے۔
شمشاد لائبریرین مئی 24، 2007 #100 ہر اک مکان کو ہے مکیں سے شرف اسد مجنوں جو مرگیا ہے تو جنگل اُداس ہے (غالب)