کوئی اداسی، کوئی یاد؟

شمشاد

لائبریرین
اب سب ہی عنوان کے مطابق اشعار لکھ رہے تھے تو میں نے سوچا میں بھی لکھ دوں۔
 

ظفری

لائبریرین
یہ آپ نے کیا کردیا شمشاد بھائی ۔۔۔ اب اس دھاگے ہر کوئی نہیں آئے گا ۔۔۔۔۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
آپ آ گئے ہیں ناں، آپ کے پیچھے پیچھے میں بھی آ گیا، ایسے ہی اور بھی آ جائیں گے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں اعجاز بھائی یہ وہ دھاگہ نہیں ہے، بس حسبِ معمول ذیلی شاہراہ پر نکل گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر اک مکان کو ہے مکیں سے شرف اسد
مجنوں جو مرگیا ہے تو جنگل اُداس ہے
(غالب)
 
Top