کون کس کو مس کررہا ہے 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
السلام علیکم

اب یہاں آکر سب لوگ ان لوگوں کے نام بتائیں جن کو وہ مس کررہے ہیں۔۔۔ جبکہ میں کسی کو بھی مس نہیں کررہی:mrgreen::laugh:

دوسروں کے راز اگلوانے کا چالاکانہ انداز ہے۔
کم از کم میں میں اس چالاکی میں نہیں آؤں گا
جس دن آپ کسی کو مس کریں گی ہم اسی دن یہ راز منکشف کریں گے
 
شمشاد

لائبریرین
یقن کریں اللہ تعالٰی رزق کہاں سے بھیجتا ہے، کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا۔

میں جب صبح دفتر آیا تھا تو یہی سوچا تھا کہ جب کھانے کا وففہ ہو گا تو دیکھی جائے کہ کیا کھایا جائے اور کہاں کھایا جائے۔ لیکن ہوا کیا کہ اس سے پہلے ہی دفتر والوں نے میرے لیے کھانا منگوا دیا۔
 
اشتیاق علی

بیشک رزق بندے کو ایسے ڈھونڈتا ہے جیسے موت ۔
 
شمشاد

لائبریرین
گزارہ تو کرنا ہی ہے، سوچا ہے اس دفعہ گھر میں کم اور بازار سے زیادہ پر گزارہ ہو گا۔
 
ملائکہ

محفلین
دوسروں کے راز اگلوانے کا چالاکانہ انداز ہے۔
کم از کم میں میں اس چالاکی میں نہیں آؤں گا
جس دن آپ کسی کو مس کریں گی ہم اسی دن یہ راز منکشف کریں گے
مس تو میں کرتی ہوں کافی سارے لوگوں کو لیکن محفلین میں سے کم ہی لوگ ہیں۔ میں کافی پرانی ممبر ہوں اور پرانے لوگوں کو مس کرتی ہوں مثلا" فاطمہ جو کہ محفل چھوڑ چکی ہے، بوجھی جنکا اصل نام شازیہ تھا جنھیں اکثر لوگ باجو ،خالہ، آنٹی کہتے تھے انہیں مس کرتی ہوں یہاں اور بھی بہت سے لوگ ہیں۔
 
اللہ تعالی آپ کو دوبارہ ان احباب سے ملا دے
میرے نزدیک کسی کو بلا ضرورت مس کرنا وفا کی علامت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top