جی میری ایک فرینڈ ہے اسے کافی عادت ہے ایسا کرنے کیبھی سے مراد یہاں کوئی اور بھی ڈالتا ہے کیا
اچھا چلیں ایک اور صحیحجی میری ایک فرینڈ ہے اسے کافی عادت ہے ایسا کرنے کی
وہ اس لیے میرا ایک دوست میری ایک رکویسٹ نہیں مان رہا ہے اس لیےٹھیک ہے ۔۔
آپ کا اوتار اتنا اداس کیوں لگ رہا ہے
نہیں آڈر نہیں سے سکتی اتنا حق نہیں رکھتیریکوسٹ نہ کریں آڈر کیا کریں
نہیں ہوتا ہے وہ صرف کہنے کی باتیں ہوتی ہیں ۔دوستوں پر حق تو ہوتا ہے
حقیقت ہےےےےےےےےےےحیریت ہےےےےےےےےےےے
آپ کہاں سے ہیں پاکستان مین اور کیا کرتے ہیںمیں ادھر ہی ہوں۔ کون سے سوال کی بات کر رہی ہیں آپ؟
جھوٹ جھوٹ جھوٹچاچو ڈانٹا تھا اتنی زور سے
اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ اب تو مقدمے کا فیصلہ سُنایا جا چکا ہے۔ اور سپریم کورٹ نے بھی اس کی توثیق کر دی ہے۔جھوٹ جھوٹ جھوٹ
مگر فیصلہ کیا ہوا ۔ وہ تو بتائیے؟اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ اب تو مقدمے کا فیصلہ سُنایا جا چکا ہے۔ اور سپریم کورٹ نے بھی اس کی توثیق کر دی ہے۔
فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے۔