خوشی
محفلین
اگر اچھے نہ لگے تو پھر
اور ماشاءاللہ سے بال تو میرے واقعی کافی گھنے اور اسٹریٹ ہیں۔
اور مزے کی بات یہ کہ پیدائشی بال اترنے کے بعد بچپن سے ابھی تک
میں نے کبھی ٹنڈ نہیں کرائی
آپ یوں کرو جس کسی نے کروا رکھے ھیں اس کی پک لگاؤ تاکہ میں کچھ اندازہ لگا سکوں آ پ کو کیسے لگیں گے