میم نون
محفلین
ہاں تو ایسی شکل سے مس کرتے ہیں ناں، آپ تو بینڈ باجے بجا رہی تھیںہائیں آپ نے ہی تو کہا تھا مس کرو![]()

ہاں تو ایسی شکل سے مس کرتے ہیں ناں، آپ تو بینڈ باجے بجا رہی تھیںہائیں آپ نے ہی تو کہا تھا مس کرو![]()
ظفری بھائی آپ کو مس کر رہا ہوں۔
رمضان میں حاضری ضرور دیجیئے گا۔ ایسا نہ ہو کہ لوگوں کو کوئی غلط فہمی ہو جائے۔![]()
ہاں تو ایسی شکل سے مس کرتے ہیں ناں، آپ تو بینڈ باجے بجا رہی تھیں![]()
بڑی مشکل سے کچھ دیر کی چھٹی لیکر آیا ہوں ۔ ویسے بھی اس طرح چھٹیاں لینے سے رمضان میں آرام میں خلل پڑ جاتا ہے ۔
اب عید کے بعد ملاقات ہوگی ۔![]()
جی جی بالکل یہ والی:![]()
جشن آزادی کے تو کتنے سارے دھاگے کھلے ہوئے ہیں۔
یہ جنس نایاب ہے۔
یہ جنس نایاب ہے۔
ناعمہ کو مس کر رہی ہوں۔۔۔۔