عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ ایک پیاری سی بچی کی ہے لالہ اور کس کی ہے ۔ ہی ہی ہی
میں ہی تو ہوں آپ کو یقین نہیں آتا لالہ ؟؟؟بس یہ بتا دو کہ یہ پیاری سی بچی ناعمہ تو نہیں رہی ہے نہ ۔۔۔ ہاہاہا
یعنی پھر ناعمہ اور ہٹلر ایک عمر کے ہی ہوئےکیا بات کر رہے ہیں، ناعمہ جب اس عمر کی تھی، اس وقت تو کیمرے بھی ایجاد نہیں ہوئے تھے۔
ہاں تو اور کیا میں کونسا ہوئی ہوں نا آپ سے آئسکریم مانگی فورا سے تو مان گئیسچ بتاؤ ، یہ نہیں ہو سکتا
اتنی پیاری بچی اتنا ناراض نہیں ہو سکتی۔ سچ سچ بتاؤ کس کی تصویر ہے
ہٹلر کی تو کئی تصاویر میں نے خود دیکھی ہیں۔یعنی پھر ناعمہ اور ہٹلر ایک عمر کے ہی ہوئے
کیسے یقین آئے اور تمہارے بارے میں عائشہ کی گواہی تو بالکل بھی قابل قبول نہیں۔ کیا معلوم تم نے ڈرا دھمکا کر اسے جھوٹی گواہی دینے کے لیے راضی کر لیا ہو۔میں ہی تو ہوں آپ کو یقین نہیں آتا لالہ ؟؟؟
عائشہ سے پوچھ لیں عائشہ بتاؤ تو لالہ کو یہ میں ہی ہوں ۔
ہی ہی ہی ٹھیک ہے لالہ پھر آپ تصویر دیکھ لیں نا تو آپ کو پتا لگ جائے گا کہ یہ میں ہی ہوںکیسے یقین آئے اور تمہارے بارے میں عائشہ کی گواہی تو بالکل بھی قابل قبول نہیں۔ کیا معلوم تم نے ڈرا دھمکا کر اسے جھوٹی گواہی دینے کے لیے راضی کر لیا ہو۔
لالہ آپ مجھے ہٹلر سے ملا رہے ہیں میں نے آپ کی ایسی تیسی کر دینی ہےیعنی پھر ناعمہ اور ہٹلر ایک عمر کے ہی ہوئے
نہیں نہیں بیٹا میں نے آپ کو ہٹلر سے نہیں ملایا آپ کی اور ہٹلر کی عمر کو ایک دوسرے سے ملایا ہے۔پر شمشاد نے تو بات پہلے ہی واضع کردی تھی۔ اور پلیز یہ ہتھوڑا تو دور رکھیں ۔ورنہ لوگ آپ کو ہتھوڑا گروپ میں شامل کر لیں گےلالہ آپ مجھے ہٹلر سے ملا رہے ہیں میں نے آپ کی ایسی تیسی کر دینی ہے
تصویر دیکھ کر ہی تو کہا تھا۔ہی ہی ہی ٹھیک ہے لالہ پھر آپ تصویر دیکھ لیں نا تو آپ کو پتا لگ جائے گا کہ یہ میں ہی ہوں
ہٹلر کوئی سو سال کا تھوڑا ہی تھا، اور یہ کیوں کسی ہتھوڑا گروپ میں شامل ہونے لگی، اس کا اپنا جو ہے۔نہیں نہیں بیٹا میں نے آپ کو ہٹلر سے نہیں ملایا آپ کی اور ہٹلر کی عمر کو ایک دوسرے سے ملایا ہے۔پر شمشاد نے تو بات پہلے ہی واضع کردی تھی۔ اور پلیز یہ ہتھوڑا تو دور رکھیں ۔ورنہ لوگ آپ کو ہتھوڑا گروپ میں شامل کر لیں گے
جی یہ آپ ہی ہیں جن کے پیغام کا اقتباس میں نے لیا ہےمیں ہی تو ہوں آپ کو یقین نہیں آتا لالہ ؟؟؟
عائشہ سے پوچھ لیں عائشہ بتاؤ تو لالہ کو یہ میں ہی ہوں ۔
اسکا مطلب ہے کہ یہ جو اقتباس لیا ہے وہ ناعمہ ہی ہیں پر جو بچی تصویر میں ہے اسکی بات نہیں کی پر تاثر یہ پڑا جیسے تصویر کی بات ہو رہی ہے۔ہا ہا ہا آخر آگئے نا جھانسے میںجی یہ آپ ہی ہیں جن کے پیغام کا اقتباس میں نے لیا ہے