کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے اسی جواب کا یقین تھا:grin: بھائی آپ جو دیار غیر میں سعودی بھائیوں کے ساتھ رات دن مشقت کرتے ہیں تو وہ دعاوں کے علاوہ کچھ مشاہرہ تو دیتے ہوں گے اس سے آپ کیا ہیروں کی کان خریدیں گے؟؟؟؟:confused:

دور کے ڈھول سہانے ہیں،

آپ کو بھی پتہ چل گیا ہو گا کہ اب مشرقِ وسطی میں بندہ مزدور کی کیا اوقات ہے؟
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھا میرے کمرے کے بلب اک ساتھ دو پھر سے فیوز ہوگئے ہیں
zczcz.gif
اور جب فیوز ہوتے ہیں تو مجھے آپ یاد آتے ہیں ،
کیا مصیبت ہے :( اب پھر مجھے کوئی بندہ ڈھونڈنا پڑے گا بلب لگانے کو ،
 

تعبیر

محفلین
سعود
لین مین نظر اگئی :grin: یہ دوسری دفعہ ہوا کہ آپ نے یاد کیا اور میں حاضر۔ ویسے مجھے ایک بھی ہچکی نہیں آئی بھلا کیوں

زونی۔۔

مین ٹھیک ٹھاک۔کیاں خیریت ؟ اکٹھے دو دن کی غیر حاضری


زینب۔۔۔

میں نے تو بس ایک ہی دیکھی تھی
 
اوہو ہچکی نہیں آئی!!؟؟؟

پھر تو میں نے دل سے یاد نہیں کیا ہوگا بس یوں ہی لکھ دیا ہوگا۔ (اب پتا نہیں یہ ہچکی والی کہاوت میں کہاں تک صداقت ہے) :grin: :grin:

اور میں تو اب سوچ رہا تھا کہ سسٹم بند کرکے سو جاؤں پورے 2 بج گئے ہمارے یہاں۔ :) پر آپ آ گئی ہیں تو تھوڑی دیر آپ کا ساتھ دینا پڑے گا کیوں کہ محفل میں سناٹا ہے اس وقت آپ تنہا رہ جائیں گی۔ :)
 

تعبیر

محفلین
ارے نہیں۔ اپ جا کر سو جاؤ۔
محفل میں سناٹا کیسا :)

جاؤ شاباش آرام کرو۔ کیون اپنی صحت کے دشمن بنے ہوئے ہو۔ اب ڈانٹ پڑے گی مجھ سے وہ بھی ٹھیک ٹھاک :)


ویسے بہت بہت شکریہ۔ جیتے رہو اور خوش رہو
 
شب بخیر!
آج تو ضرور مجھے کچھ خوبصورت سپنے آئیں گے۔ اگر یاد رہے تو سناؤں گا۔ :)

ویسے اب تو شمشاد بھائی بھی آ گئے ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی آیا ہوں اور کچھ دیر آپ سب کا ساتھ بھی دوں گا۔

تعبیر آج خاصی دیر سے آئی ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
السلام علیکم

خاصی تو نہین کہ ابھی یہاں دس بجنے والے ہیں اور عشاء کا انتظار کرنا ہے۔ بس اج مصروفیت رہی اس وجہ سے۔ کمپیوٹر پر باری ہی نہیں ارہی تھی :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top