کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
یہ الہام نہیں قیاس تھا۔ پر اتنی گہری نیند میں سویا کہ خواب یاد نہیں۔ :)

بہت بہت شکریہ میری غلطی صحیح کر دی۔ مجھے سچ میں کل کافی ٹائم لگا کہ اسے لکھوں کیسے :( سوئے تو آپ سچ میں خوب ہیں کہ آج اتنی دیر سے یہاں آئے ہیں۔
مجھے اردو بھولتی جا رہی ہے :( :( :(
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر مین تو کل آن لائن تھی نا؟:confused: نہیں تھی کیا؟ عمر کا تقاضا ہے اب کچھ یاد نہین رہتا:(

بالکل بالکل اکثر خواتین کا اس عمر میں یہی حال ہوتا ہے۔ اب آپ بادام کھایا کریں اور وہ بھی پیس کر۔ اور ہاں اپنے پیسوں کے خرید کر۔ دوسروں کے پیسوں سے خریدے ہوئے بادام اتنا اثر نہیں کریں گے۔
 

تعبیر

محفلین
تعبیر مین تو کل آن لائن تھی نا؟:confused: نہیں تھی کیا؟ عمر کا تقاضا ہے اب کچھ یاد نہین رہتا:(

ہاہاہا

ہوتے ہوئے بھی نہیں ہوتیں کہ اب پہلے جیسی روانی نہین رہی اپ کی پوسٹس میں


Gaelic

آج بھی مس کر رہا ہوں۔ کل جتنی ریت لایا تھا کافی نہیں ہوئی مزید لانی پڑے گی۔

ایک عجیب سا خیال آیا یہ پڑھ کر۔ جاسوسی ناولوں جیسا ;)
 

شمشاد

لائبریرین
زیک ڈییسل کے کہنے کا مطلب ہے کہ مشرق وسطی چونکہ وسط میں ہے اور یہاں دائیں اور بائیں دونوں طرف کے مزدور ہیں، مطلب ایشیائی اور مغربی۔ اور اس میں‌کوئی شک نہیں کہ یہاں ایشیائی مزدوروں کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہوتا ہے۔ جبکہ اسی پوزیشن پر کوئی یورپی یا امریکی کام کر رہا ہے تو چپڑی اور دو دو والے مزے لیتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top