تعبیر
محفلین
کیسا خیال تعبیر؟
کسی کو دفنانے کا خیال
کیسا خیال تعبیر؟
ہاہاہا
ہوتے ہوئے بھی نہیں ہوتیں کہ اب پہلے جیسی روانی نہین رہی اپ کی پوسٹس میں
مین شرمندہ ہوں کچھ فکروں نے آگھیرا ہے نا شاید اس لیے
مشرقِ وسطٰی ایشیا میں نہیں کیا؟
خیریت ؟؟؟
اللہ سائیں اپ کی سب پریشانیاں دور کرے۔۔ آمین
لین جی مین اب چلی کل ملاقات ہو گی۔ انشاءاللہ
تب تک اللہ حافظ
نہین آپ کا اوتار تو بہت اچھا ہے ہمیں بتاتا ہے کہ انسان کو مسٹیریس ،سجھدار،بردبار اور تمباکو پسند کرنے والا ہونا چاہیئے۔ یاد رکھیئے گا مین اوتار کی بات کر رہی ہوںآپ کو اوتار پر اعتراض ہے تو تبدیل کر دیتے ہیں۔ مگر شرط یہ ہے کہ اگلے اوتار پر اعتراض نہیں کریں گی۔
اور اگر کسی اور نہ اعتراض کر دیا تو؟
بالکل بالکل اکثر خواتین کا اس عمر میں یہی حال ہوتا ہے۔ اب آپ بادام کھایا کریں اور وہ بھی پیس کر۔ اور ہاں اپنے پیسوں کے خرید کر۔ دوسروں کے پیسوں سے خریدے ہوئے بادام اتنا اثر نہیں کریں گے۔
بالکل بھائی، بہن، والد اور والدہ کے پیسوں سے بھی بادام خریدے جا سکتے ہیں۔
میری ابھی یہ نوبت نہیں آئی اس لیے مجھے کسی کے پیسوں سے بھی خریدے ہوئے بادام فائدہ دے دیتے ہیں۔