جیہ
لائبریرین
شمشاد نے کہا:ایک تو ڈاکٹر عباس ہیں۔ معلوم نہیں اتنے دنوں سے کیوں نہیں آ رہے۔ کہیں واثق کی شادی میں نہ مصروف ہوں۔![]()
واثق کی شادی ہو رہی ہے؟
شمشاد نے کہا:ایک تو ڈاکٹر عباس ہیں۔ معلوم نہیں اتنے دنوں سے کیوں نہیں آ رہے۔ کہیں واثق کی شادی میں نہ مصروف ہوں۔![]()
کچھ ہو نہ ہوجیہ نے کہا:آپ کے آنے سے کیا ہوگا![]()
جیہ نے کہا:یعنی کہ چاچا خواہ مخواہ![]()
خیر موسٹ ویلکم۔ لیکن شاید آپ کو تو کسی نے مس ہی نہیں کیا
اور میں تو آج سکول والی مس کو مس کر رہی ہوں
جیہ نے کہا:یعنی کہ چاچا خواہ مخواہ![]()
خیر موسٹ ویلکم۔ لیکن شاید آپ کو تو کسی نے مس ہی نہیں کیا
اور میں تو آج سکول والی مس کو مس کر رہی ہوں
جیہ نے کہا:ماں کو مس کر رہے ہیں یا ماں کے ہاتھوں کو؟![]()
ظفری نے کہا:وہ تو یقیناً یاد آرہا ہے ۔۔۔ مگر ان کا پاس ہونا اس سے بھی بہتر تھا ۔![]()