کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کی بٹیا ہم بتا ہی چکے ہیں کہ بخیر ہیں۔ ار یقیناً اس خیریت میں بٹیا کی دعاؤں کا بھی قصور ضرور ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھتیجی تیاری اچھے سے کرنی ہے تا کہ اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل ہو۔ ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔

یہ جیہ کہاں رہ گئی؟
 

عسکری

معطل
کون آئے گا یہاں کوئی نا کوئی تو آیا ہو گا میرا دروازہ ہمسائے کے بچوں نے ہلایا ہو ہو گا:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اب یہ تو تمہیں ہی بہتر معلوم ہو گا کہ کون کون تمہارے ہمسائے میں رہتا ہے۔

طالوت سے بات ہوئی کہ نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو بھائی جی انہیں فون کر لیں، وہ کب سے تمہیں ڈھونڈ رہے ہیں۔ نمبر تو ہو گا تمہارے پاس ان کا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top