کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اوہ تو یہ بات تھی۔ میں سمجھا شاید کاروبار میں شراکت پر کوئی ان بن ہو گئی ہے۔
 

مغزل

محفلین
اندازہ خود ہی کرلیں ، ایک مخلوق ہے جس بیوی کہتے ہیں ،۔ اسی کی آواز تھی ۔ ہاہا۔۔
(ارے ارے یہ میں گیا، یہ پڑا میر ے سر میں گومڑ۔۔ اوئی ۔۔ ارے باپ رے باپ میں تو بھاگا۔)






















میری صحت کے لیے لڑی کھول دیجائے ، شکریہ
 
امتحانات تو آج سے ہی شروع ہوئے ہیں۔
محرم الحرام کے پہلے عشرے میں، سلسلہ مجالس کے سبب کافی مصروفیت رہی۔ بہت کم ہی نیٹ استعمال کیا۔
 

مغزل

محفلین
آسمانی بجلی سے یا واپڈا والی ؟؟
امی ابو تو بجلی کے بل سے تنگ آجاتے ہوں گے ۔ ہی ہی یہ ہی ہی ہی ۔۔
ویسے یہ کان کرنے کی عادت کہاں سے سیکھی ہماری منیا نے ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top