فہیم
لائبریرین
ان کے سیکورٹی سٹاف نے ہمارے ساتھیوں کے ساتھ بد تمیزی کی جس پر ہم نے بائیکاٹ کیا ۔ انہوں نے معافی مانگی اور منتیں کیں تو بائیکاٹ ختم کیا
دیکھا کل میں کہہ رہا تھا نہ کہ صحافیوں سے تو اچھے اچھے ڈرتے ہیں
ان کے سیکورٹی سٹاف نے ہمارے ساتھیوں کے ساتھ بد تمیزی کی جس پر ہم نے بائیکاٹ کیا ۔ انہوں نے معافی مانگی اور منتیں کیں تو بائیکاٹ ختم کیا
یہ دھمکی نہیں ہوتی۔ یہ تو روزمرہ کا معمول ہے۔
اب تو لائٹ جانے والی ہے میں بھی چلی