ناعمہ عزیز
لائبریرین
:
سب کہتے انگلش مشکل ہے۔۔ میرا انگلش کا کورس تو کور ہے سارا ۔ آجکل دہرائی ہو رہی ہے اکیڈمی میں۔۔ سو روزروز ٹیسٹ۔۔ پیپرز جنوری میں تھے مگر ملتوی ہوگئے ہیں
ارے نہیں بھیا ۔۔ پیپرز تو اپریل میں ہیںناعمہ کیا ابھی تک پیپر ہو رہے ہیں۔