زینب
محفلین
بھئ مل بانٹ کے کھا لیں، ناراض نہ ہوں۔
اب تم دونوں ہی۔
مل بانٹ کے تو تب کھانے کا سوچیں جب وہ پڑاٹھے کھانا چھوڑے تب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھئ مل بانٹ کے کھا لیں، ناراض نہ ہوں۔
اب تم دونوں ہی۔
:lll:
پراٹھا بہت پہلے کھالیا میں نے۔۔۔۔۔!
جی نہیں۔۔۔۔۔۔ کوئی بھوک نہیں لگ رہی ہے مجھے دوبارہ۔۔۔۔۔۔ تمہاری طرح نہیں کھاتا بے وقت۔۔۔!
اور تم کھاؤ پراٹھے۔۔۔ تمہیں کس نے منع کیا ہے؟
جب کوئی آئے گا تو تب ہی جائے گا ناں ۔۔۔ اس لیئے آیا تھا ۔جب جانا ہی تھا تو انے کی کیا ضرورت تھی
کہاں رہ نہیں جاتا ۔جب گھوم گھوم کے یہاں ہی انا ہے تو جاتے کیوں ہیں یہاں ہی کیوں نہیں رہ جاتے
یہاں سے مراد۔۔۔۔۔۔جہاں آنے کے لیے آپ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
تو پھر جہاں "انے" سے پہلے ہوتے ہیں وہاں ہی رہا کریں "انےجانے"کا تکلف کرتے کیوں ہیں