کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں ایک بار پھر چلا آیا ہوں۔۔۔۔۔۔ آج کل کچھ زیادہ ہی آنے لگا ہوں۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی نے کہہ دیا تھا نہ کہ رفتار بڑھانے کی کرتا ہوں اپیل۔۔۔۔ شاید اسی لیے۔۔۔ :)
 
بس۔۔۔ مجھے تو ویسے ہی کچھ زیادہ ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔۔۔ کراچی کا موسم بھی ٹھنڈا ہورہا ہے۔۔۔ لیکن شاید آپ کے ہاں کی ٹھنڈک سے تو کم ہی ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میں بھی آ گیا اعجاز بھائی کے پیچھے پیچھے۔
میں ویسے آج خاصا غیر حاضر رہا ہوں محفل سے اور ابھی پھر تھوڑی دیر میں جا رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دفتر کی طرف سے ایک سیمنار منعقد کروانا ہے۔ اسی کا بندوبست کرنا ہے۔ کام بہت زیادہ ہے اور میں اکیلا انتظام کرنے والا۔
 

شمشاد

لائبریرین
سیمینار اگلے سوموار کو ہے۔ تب تک بہت مصروفیت رہے گی۔ ویسے گاہے بگاہے آتا رہوں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top