شکریہ ضبط
اب پھر آپ ہی۔ کیسے ہیں اور شادی کی تیاریاں کیسی جا رہی ہیں؟
ہائیں "دندی وڈ لوں " یہ کیا ہے بھائی ؟؟؟
اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ
اچھا اچھا یعنی زبان کی کھچڑی
اوکے، پھر آپ نے اپنے آپ کو کاٹ کھالیا یا نہیں؟
آپس کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اتنے دن میں آپ نے کونسا حال پوچھا، شمشاد بھائی کم از کم ٹیکسٹ تو کردتے ہیں نا !
آپ سے تو وہ بھی نہیں ہوتا۔