وارث صاحب۔ آپ راہوں میں کیوں پڑے ہیں؟
دیر نہیں حرم نہیں در نہیں آستاں نہیں
جنگ تو اصل اب شروع ہوئی ہے۔کیوں یہاں کوئی جنگ چھیڑی ہوئی ہے کیا ؟ تم کس لئے دو نفل پڑھتی ہو؟
احمق ۔ ۔۔یہ نفل نہیں مانتی کہ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔
بھئی راہ میں پڑیں تو گے راہ پر پڑیں گے نا۔
دائم پڑا ہوا تیرے در پر نہیں ہوں میں
خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں
السلام علیکم ماورا۔ آپ کیسی ہیں؟؟