محمد وارث
لائبریرین
وارث صاحب ہمیں کیوں یہ شعر سناکر سزا دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔ آخر کو گناہ گار ہوں، کافر نہیں ہوں میں
اچھا واقعی، کیا آپ کو غالب کے اشعار سزا لگتے ہیں یا اپنے علاوہ کسی اور کی زبان سے
ع- لو وہ بھی کہتے ہیں کہ یہ بے ننگ و نام ہے
وارث صاحب ہمیں کیوں یہ شعر سناکر سزا دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔ آخر کو گناہ گار ہوں، کافر نہیں ہوں میں
باجو۔۔آپ رومن میں ہی کر دیں۔ میں نے اردو کی ورڈز پہلے کسی کو لکھ کر بھیجے تھے، وہی فائل آپ کو بھی ابھی بھیجتی ہوں۔
جنگ تو اصل اب شروع ہوئی ہے۔
دوسرا جملہ ادھورا کیوں چھوڑ دیا۔۔۔؟ مجھے سمجھ نہیں آئی۔ کون سے نفل مانوں۔۔؟؟
ہاہاہا۔۔۔آپ فکر نہ کریں۔۔جنگ آپ کو بتا کر ہی شروع کروں گی۔ ویسے ہی آجکل لڑنے کا بلکہ جنگ کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔
کونسی جنگ ؟ کس کے ساتھ شروع ہوئی ہے ؟ ( میں اتنی بے خبر کیسے کہ تمھاری جنگ اب شروع ہوئی اور مجھے پتا نا چل سکا) پہلے کی جنگیں تو اب ختم ہوگئیں تھیں ناں تو اب کونسی نئی جنگ چھیڑ بیٹھی ہو ؟
خیال تو نیک ہی ہے شمشاد بھائی۔یہ چوتھی عالمی جنگ کی بات کر رہی ہو گی۔
کیا خیال ہے ماوراء؟
جی کئی تو ان مراحل سے گزر رہے ہیں اور کچھ کی اب باری آنی ہے۔
کیوں قیصرانی بھائی؟
ہاہاہا۔۔۔آپ فکر نہ کریں۔۔جنگ آپ کو بتا کر ہی شروع کروں گی۔ ویسے ہی آجکل لڑنے کا بلکہ جنگ کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔
خیال تو نیک ہی ہے شمشاد بھائی۔
شمشاد بھائی۔۔میں نے نوٹ کیا ہے کہ اب میں اچھی بچی بن گئی ہوں۔ اس لیے میری وجہ سے چوتھی عالمی جنگ نہیں ہو گی۔
جب تک اس کا ساتھ ہے تب تک گزرتے رہیں گے، اس سے بھلا کہاں فرار ہے۔