عمار ابن ضیا
محفلین
چلے آئے ہم۔ صبح بخیر۔۔!
آج تو بڑے عرصہ بعد قرال نظر آرہے ہیں محفل پر۔
آج تو بڑے عرصہ بعد قرال نظر آرہے ہیں محفل پر۔
پھر کیا کہتے ہیں
جو یاد نہیں کرتے ، وہ بھی یاد کرتے ہیں ۔السلام علیکم
میں تو آگئی مگر جنہوں نے مجھے یاد کیا وہ اس وقت موجود نہیں
وہ اس لیئے کہ جیسے ہی صفحہ کھولا سب سے اوپر یہی پوسٹ سامنے تھی ۔ ذہن میں جھماکہ ہوا ۔ بے اختیار ایک مصرعہ سا لبوں سے پھسل گیا ۔ظفری بھائی اور بھی بہت سارے پیغامات تھے بیچ میں، یہی پوسٹ ڈھونڈ کر کیونکر نکالی؟
السلام علیکم
کیا حال چال ہیں سب دوستو کے !
شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں ۔ آفس ٹور سےآپ کی واپسی کب ہوئی ۔ ؟