کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arshadmm

محفلین
السلام علیکم
پہلی شرکت ہے قبول فرمائے ۔ اور ہاں مڈل ایسٹ کا باز ہے اور سوات کی آنکھیں مگر ڈاکٹر صاحب کچھ سمجھ نہیں‌ آئی‌؟
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی میں تو روز حاضر ہوتا ہوں ،بس پوسٹ کم کم کرتا ہوں۔

اگر روزانہ آتے ہیں تو بس ایک آدھ پوسٹ کر دیا کریں تا کہ حاضری لگتی رہا کرئے۔ اور ہاں ایک مضمون آپ پر ادھار ہے۔ کب فرمائش پوری کر رہے ہیں پھر؟
 

جیہ

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب اب حالات میں بہتری آرہی ہے۔

شمشاد بھائی مشتاق والی بی بی کو کیا کہتے ہیں

اور محفل میں آئے ہیں ۔ صاحبِ ہزار چشم۔۔۔۔۔ یعنی محفل کے جان ۔۔ ہمارے بابا جانی

السلام علیکم بابا جانی
 

الف عین

لائبریرین
او ہو عباس آج آئے ہیں بہت دن بعد۔ یعنی کم از کم میری موجودگی میں۔ کیسے مزاج ہیں بھائ؟
 

الف عین

لائبریرین
شکر الحمد للہ عباس۔
اور یہ جوجو لگتا ہے خفیہ پولس میں چلی گئی ہے۔ جب کوئی کار آمد پوسٹ دیکھتی ہے تو پردے سے باہر آ جاتی ہے اور پھر غائب۔
اب امید ہے کہ اس پیغام کو پڑھ کر بھاگ کر آئے گی۔
 

الف عین

لائبریرین
اور جان ہتھیلی پر نہیں لائ نا ، اس لئے بھاگ گئ،
یہ میں گیت کے بول لکھ رہا ہوں بیٹا، کچھ غلط فہمی میں مبتلا مت ہو جانا!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top