ایک دم جھکّاس
آپ کو پتہ ہی ھے میری ہونہاری کامیں کوئی کام کروں اور اچھا نہ ہو
سوچنا وی نا
![]()
میری آج کی حاضری بروز
13 ذیعقدالحرام 1428ہجری بمطابق ہفتہ 24 اکتوبر 2007 عیسویں
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔ آج چائے کا اسکور کیا رہا !
اور آپ کے بعد پھر میں آ گیا۔ کہیے کیسی رہی؟