ماسی نہیں تو کوئی اس کی بھانجی ڈھونڈ لو بھئی۔ وہ تو ملتی ہیں کہ وہ بھی نہیں۔
باجو جہاں تک میرا خیال ھے مناہل مجھ سے کافی چھوٹی ھےتو اسکا گفٹ تو بنتا ھے نا۔ جب آپکی سالگرہ ہوگی تو نہیں دوں گا آپکو کچھ بھی،مزے کیجیئے گا۔
کیک تو میں نے کھانا ہیہ کھانا ھے آپ سے اسسکی آپ ٹینشن نہ لیں، پیپرز کے بعد آ جاؤں گا اور آپ سے وہ سب کچھ دوبارہ بنواؤں گا جو سالگرہ والے دن آپ نے بنانا ھےاس لیئے فکر ناٹ
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
کوئی بات نہیں، پاکستان میں تو ایسا ہوتا ہی ہے۔
آپ کے ذمہ ایک مضمون ادھار ہے۔ کب فرصت ملنے کا امکان ہے؟
![]()
کیوں بچے کو پوُٹھے مشورے دے رہے ہیں؟ اسکا دھیان انہی باتوں کی طرف لگ جانا ہے ۔
پڑھے گا خاک
![]()
![]()
ھاھاھاھاھاھاھاھا وہ تو ملتی ھے مگر میری اماں نے مار مار کر میرا سر گنجا کر دینا ھےاور یہ میں بالکل نہیں چاہتا
![]()