کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ہیلو باجو جی کیسی ہیں؟ وہ میں نے بتایا تھا نا آج کے دن میری رائل میل کی شفٹ ہوتی ھے، وہاں فون نہیں استعمال کرسکتے اسلیئے گھر ہی چھوڑ جاتا ہوں۔ میں نے دیکھا تھا کسی پرائیویٹ نمبر سے مسڈ کالز آیئں تھیں۔ کہیئے کیسے مزاج ہیں؟

ٹھیک ٹھاک ، ۔۔۔ آپ سناؤ ،۔۔
ہاں مجھے یاد آیا آپکی تو رائل میل ہوا کرتی ہے ، ۔۔ میں سمجھی سنڈے کو چھٹی ہوتی ہے ۔
ویسے رائل میل میں کیا کام ہے ۔؟ کیا کرنا پڑتا ہے :confused:
مسڈ کالز میری ہی ہیں ،۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
حسن علوی

مسڈ کالز کے بعد اتنی بھوک لگ گئی کہ کھانا کھانے لگ گئی ہیں اور وہ بھی اکیلے اکیلے:grin:

جاب کیا ھے بس سیاپا ہی نرا، دس گھنٹے کی شفٹ اور کمپیوٹر پر ڈیٹا بیس مینیج کرنا ہوتا ھے۔ میلز کی انٹری اور ایڈیٹنگ (یعنی کہ کانٹ چھانٹ) کرنی پڑتی ھے۔ ہر گھنٹے بعد دس منٹ کی 'آئی بریک' ہوتی ھے پھر لنچ بریک بھی۔ کافی سارے لوگ ہوتے ہیں اور بہت بڑا آفس ھے۔ کوشش کروں گا کہ اگر چند تصاویر بنا سکوں اگرچہ اسکی ممانعت ھے مگر پھر بھی پنگا لے کو دیکھوں گا تو سہی;)
 
سارا

محفلین
سارا کیسی ہیں آپ اور ہمارے اسکول کی کیا خبریں ہیں، چلیں میں خود ہی دیکھتا ہوں کہ آج کتنی "پڑھائیاں" ہوئی وہاں:rolleyes:

الحمد للہ ٹھیک ہوں۔۔۔
سکول سے 2 دن کی چھٹی پر تھی آج بھی کوئی 'پڑھائیاں'' نہیں ہوئی ہیں البتہ ایسے ہی حاضری لگانے آ گئی تھی۔۔۔کل انشا اللہ ہوم ورک کے ساتھ آؤں گی۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
مسڈ کالز کے بعد اتنی بھوک لگ گئی کہ کھانا کھانے لگ گئی ہیں اور وہ بھی اکیلے اکیلے:grin:

جاب کیا ھے بس سیاپا ہی نرا، دس گھنٹے کی شفٹ اور کمپیوٹر پر ڈیٹا بیس مینیج کرنا ہوتا ھے۔ میلز کی انٹری اور ایڈیٹنگ (یعنی کہ کانٹ چھانٹ) کرنی پڑتی ھے۔ ہر گھنٹے بعد دس منٹ کی 'آئی بریک' ہوتی ھے پھر لنچ بریک بھی۔ کافی سارے لوگ ہوتے ہیں اور بہت بڑا آفس ھے۔ کوشش کروں گا کہ اگر چند تصاویر بنا سکوں اگرچہ اسکی ممانعت ھے مگر پھر بھی پنگا لے کو دیکھوں گا تو سہی;)

:eek:

کام کے دوران تصویر اتارتے کسی نے دیکھ لیا تو :confused: ۔ ۔۔ نہیں آلاؤڈ ہوتا ۔ ۔۔ اس لئے ایسے کاموں سے پرہیز کرو ،۔ ۔۔ پنگے مت لو ،۔ ۔۔ ۔
پہلے ہی کام مشکل سے ملا کرتے ہیں ۔۔ ۔

یہ لو کیرنیٹو ، اکیلے اکیلے کھانے سے پہلے سوچا حسن کو صلح مار آؤں ۔ ۔۔ اب تو کھا کر آدھی سے بھی کم ہوئی ۔ مگر پوچھا تو ہے ناں ،۔ ۔۔۔
corneto2.jpg
 
جیہ

لائبریرین
اب میں آئی ہوں۔ کل رات سے توپوں کی زوردار آوازیں سن سن کر کان پک گیے ہیں۔ اب 15 منٹ سے آوازیں بند ہوگئ ہیں۔

کل کے خود کش دھماکے کے بعد آج ہمارا شہر چاروں طرف سے سیل ہے۔ نہ کوئی آسکتا ہے نہ جا سکتا ہے۔ خود کش حملے میں 11 جانیں ضائع ہو گئیں
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام۔ کیسی ہیں؟

جیہ کی اوتار دوسری طرف دیکھ دیکھ کر تھک گئی تھی اب اس نے ادھر منہ کر لیا ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
و علیکم السلام۔ کیسی ہیں؟

جیہ کی اوتار دوسری طرف دیکھ دیکھ کر تھک گئی تھی اب اس نے ادھر منہ کر لیا ہے۔

نہیں شمشاد بھائی۔ پہلے محفل سے منہ موڑ‌لیا تھا اوتار نے اب ساری توجہ اس طرف وگئی ہے :)

اب آتے ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے

ہم کو ستم عزیز، ستم گر کو ہم عزیز
نا مہرباں نہیں ہے اگر مہرباں نہیں

یعنی جناب ظفری صآحب
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
اب میں آئی ہوں۔ کل رات سے توپوں کی زوردار آوازیں سن سن کر کان پک گیے ہیں۔ اب 15 منٹ سے آوازیں بند ہوگئ ہیں۔

کل کے خود کش دھماکے کے بعد آج ہمارا شہر چاروں طرف سے سیل ہے۔ نہ کوئی آسکتا ہے نہ جا سکتا ہے۔ خود کش حملے میں 11 جانیں ضائع ہو گئیں
یہ خود کش حملے اور ان میں بیگناہ جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔
 
جیہ

لائبریرین
سچ کہا ڈاکٹر بھائی۔ یہاں آکر کچھ ہنس بول لیتی ہوں ورنہ دل خون کے آنسو رو رہا ہے
 
ظفری

لائبریرین
اب آتے ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے

ہم کو ستم عزیز، ستم گر کو ہم عزیز
نا مہرباں نہیں ہے اگر مہرباں نہیں

یعنی جناب ظفری صآحب

ہاہاہا ۔۔۔۔ بہت خوب ! ایسی صورت میں تو پھرحال اپنا یہ ہوگا :

ڈبویا مجھ کو ہونے نے ، نہ ہوتا پھر کیا ہوتا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top