کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
لو بھلا میں کیا بناؤں گی میں تو اپنی تشویش کو دور کرنے کیلئے ریاض میں برڈ فلو کی ممکنہ اور غیر ممکنہ صورتحال کا سرسری جائزہ لینا چاہ رہی تھی;)

اس صورتحال کو ممکنہ حد تک محفوظ رکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ریاض میں بس چھینک نہ ماریئے گا ۔ :grin:
 

سارہ خان

محفلین
کرسی تو واقعی عتاب میں آئی ہوئی ہے کہ پرویز مشرف اس کو چھوڑنے کو تیار نہیں ااور بہت سے لوگ پانے کو بے تاب ۔۔۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں جناب میں آ گیا۔

زونی یہاں پرندوں کو زکام کا کوئی خطرہ نہیں۔
اور جہاں تک کرسی کی بات ہے، میں نے اپنی کرسی کا ایک پایہ توڑا ہوا ہے، اس لیے میری کرسی کو کوئی خطرہ نہیں۔
 
یہ لیں جناب میں آ گیا۔

زونی یہاں پرندوں کو زکام کا کوئی خطرہ نہیں۔
اور جہاں تک کرسی کی بات ہے، میں نے اپنی کرسی کا ایک پایہ توڑا ہوا ہے، اس لیے میری کرسی کو کوئی خطرہ نہیں۔

ارے تو کیا آج زونی صاحبہ بھی آئیں ہیں؟:)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ڈاکٹر صاحب طب و صحت کے زمرے میں frozen shoulder کے متعلق ایک سوال لکھا ہوا ہے، ذرا نظرِ کرم فرمائیں۔
 
ہا ہا ہا ہا ہا

اگر آپ کا اشارا میری جانب ہے تو میں تو خیر نیا نیا دلی والا ہوں :)
اور لکھنؤ کے تکلفات تو خیر آپ جانتے ہی ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
جی بالکل میرا روئے سخن آپ ہی کی طرف تھا۔

اور کچھ نہیں تو بندہ یہی لکھ دیتا ہے کہ سامنے سٹرک پر اس وقت کتنی گاڑیاں آ رہی ہیں اور کتنی جا رہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top