ہاہاہا ۔۔۔ بھئی ہم کیا کہیں ، سوائے اس کے کہ :
ہم تو بدنام ویسے بھی ہیں ایسے بھی سہی ۔۔۔
شمشاد بھائی ۔۔ وہاں ۔۔۔ پیچھے چلنے کی نہیں بلکہ " تعاقب " کی بات ہو رہی تھی ۔ دیکھیں ۔۔۔ حسن کتنا صحیح سمجھا ہے ۔ ۔
گاڑی تو ٹھیک چل رہی ہے بس یہ نیٹ بہت دھیما چل رھا ہے۔بلکہ کئی بار کٹ چکا ہے۔وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب؛ اللہ کا احسان ھے بہت اچھا ہوں اور خوش ہوں۔
آپ سنایئے کیسی چل رہی ھے گاڑی زندگانی کی؟
پیچھے چلنے اور تعاقب کرنے میں فرق ہے۔
حسن ابھی بچہ ہے، اس کو ان ہیرا پھیریوں کا علم نہیں۔
گاڑی تو ٹھیک چل رہی ہے بس یہ نیٹ بہت دھیما چل رھا ہے۔بلکہ کئی بار کٹ چکا ہے۔
میرا تو خیال تھا کہ اب میں بڑا ہو گیا ہوں
یہی تو تمہارے بچپنے کا ثبوت ہے۔ بڑا تو ابھی میں بھی نہیں ہوا۔
ہاہاہا ۔۔۔۔ صحیح تقاضا کیا ۔ وہ کیا خوب کسی نے کہا ہے کہ " بدنام ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا " ۔ظفری بھائی اس بدنامی میں تھوڑا حصہ ہمیں بھی دی جئے گا "جب وزیر بن جائیں تو"
میرا تو خیال تھا کہ اب میں بڑا ہو گیا ہوں
سب لفظوں کا ہیر پھیر ہے، لیکن چلتے سب خواتین کے پیچھے ہی ہیں۔ شاید بڑا آدمی بننے کے لیے بھی چلتے ہوں۔ اور شادی شدہ تو خاص کر اس کام کے ماہر گردانے جاتے ہیں۔
جی اور اس معاملے میں خواتین کو بدنام کرنے میںاپ سب سے آگے ہوتے ہو۔۔۔۔۔۔کبھی اپنی برادری پے بھی نظر ڈال لیا کریں۔۔۔۔۔