سارہ خان
محفلین
وہ تو ہے ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔۔۔۔:tounge:کیا بات ہے جی آپ کی
وہ تو ہے ۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ۔۔۔۔:tounge:کیا بات ہے جی آپ کی
شمشاد بھائی نہیں تو مجھے ہی برداشت کر لیں آپ لوگ![]()
کیوں کیا آپ کریلے کی چٹنی کھاکر آئی ہیں![]()
کیوں کریلا آپ کی چھیڑ ھے کیا![]()
کھا کر آئی ہیں مظلب فیمیل ۔۔ لیکن 1 جگہ تو زونی بھائی لکھا ہوا تھا ۔۔ یہ کیا چکر ہے ۔۔۔![]()
کھا کر آئی ہیں مظلب فیمیل ۔۔ لیکن 1 جگہ تو زونی بھائی لکھا ہوا تھا ۔۔ یہ کیا چکر ہے ۔۔۔![]()
ایک ٹکٹ میں دو مزے![]()
ہاہاہا ۔۔ لیکن مجھے ایک ہی مزہ لینا ہے ۔۔ اس لئے صحیح بتاؤ بھائی ہو کہ بہن ۔۔۔:tounge:
2 ٹکٹ مجھے عنایت فرمائیں
میں 4 مزے چاہتا ہوں![]()
آپکو آٹھ ٹکٹ بھی مل سکتے ہیں لیکن عجائب گھر یا چڑیا گھر کے، چاہیئے تو بتایئں آجکل رش بھی نہیں ہوتا![]()
ویسے آپ کہاں پائی جاتیں ہیں
عجائب گھر میں
یا پھر
چڑیا گھر میں![]()
میں پنجروں کو تالا لگانے کا کام کرتی ہوں،کافی پنجرے آجکل خالی ہیں![]()
فہیم بھی تو وہیں پائے جاتے ہیں زونی۔۔ آپ کو نظر نہیں آئے ۔۔۔۔۔:tounge:
فہیم بھی تو وہیں پائے جاتے ہیں زونی۔۔ آپ کو نظر نہیں آئے ۔۔۔۔۔:tounge:
ایک پنچرہ میرے کو بھی چاہیے کیا مل سکتا ہے![]()
جی مل جائے گا لیکن بندروں کے پنجرے کے ساتھ چلے گا![]()