کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
جی نہیں، سوچا تھا کہ جانے کے لیے اٹھتا ہوں، کرسی پر ہی نیند آگئی اور سو گیا۔ ابھی اٹھا تو اب کچھ دیکھتا ہوں :?

اچھا ۔۔۔ :shock:
کرسی پر ہی سو گئے تھے ۔۔۔ ہم نے تو سنا تھا کہ ہاتھی کھڑے کھڑے سو جاتا ہے ۔۔۔۔ یہ واقعہ بے بی ہونے کی وجہ سے پیش آیا یا ۔۔۔ ضیعفی کی طرف پیش قدمی کی وجہ سے ۔۔ :wink: :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
لیں جی بابر صاحب یہاں تو سارے کے سارے ہی ایدھی ٹرسٹ والے ہیں، سب ہی آپ کی مدد کے لیے کمربستہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جی نہیں، سوچا تھا کہ جانے کے لیے اٹھتا ہوں، کرسی پر ہی نیند آگئی اور سو گیا۔ ابھی اٹھا تو اب کچھ دیکھتا ہوں :?

ہاں اب سوچیں ہی تو رہ گئی ہیں :cry: کہ معاملہ مزید 4 ماہ کے لیے آگے چلا گیا ہے :(
 

قیصرانی

لائبریرین
بابر نے کہا:
میرا نام بابر ہے اور میں یہاں نیا ہوں
کیا کوئی اس جگہ کو سمجھنے میں
میری مدد کرے گا؟
جی بابر، آپ سے آج دن کے وقت م س ن پر بات ہوئی تھی شاید۔ میں تو پہچان گیا آپ کو، شاید آپ بھی پہچان گئے

یہاں مدد کے لیے سب تیار ہیں، جیسا کہ دیگر دوستوں نے کہا
 
قیصرانی کیا وہ آپ کے دوست بھی یہاں ہوتے ہیں

اور آپ نے نام تو اپنا کچھ اور بتایا تھا

اور جب میں معلومات مانگ رہا تھا تو یہاں کا کیوں نہیں بتایا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top