ابو یاسر
محفلین
اپی ! ضرورت ایجاد کی پھوپھی ہوتی ہےیہ تو پکا والا شعر ہو گیا بھیا
اپی ! ضرورت ایجاد کی پھوپھی ہوتی ہےیہ تو پکا والا شعر ہو گیا بھیا
ابھی جارہا ہوں پھر آفس کے لیے۔
امی نے چائے کی وجہ سے روک لیا۔
تم نے چائے پینی ہے۔
یا پھر آئسکریم ہی لو گی
تو تمہارا کیا خیال ہے وارث بھائی کچا والا شعر کہیں گے۔
اپی ! ضرورت ایجاد کی پھوپھی ہوتی ہے
امی کو میرا سلام کہیں اور مجھے دونوں چاہیے
چائے اور آئسکریم
تو تمہارا کیا خیال ہے وارث بھائی کچا والا شعر کہیں گے۔
اب دوبارہ سے چائے بنانی پڑے گی
یہ والی بھی اتنی مشکل سے بنی تھی
ہی ہی ہی
ہاف پاسٹ ایٹ میں نے کیٹل آن کیا تھا پھر نو بجے کپ میں شوگر اور ٹی بیگز ڈالے
پھر پانی دوبارہ گرم کرنے کے لیے رکھا
اور پھر سے بھول گئی
پھر دوبارہ پانی بوائل کیا اور اس کے پاس کھڑی رہی تاکہ پھر نہ بھولوں۔۔۔ پھر پانی کپ میں ڈال کر واپس کام کرنے لگی او پھر بھول گئی 20 منٹ کے بعد یاد آیا اور ملک ڈال کر چائے پاس آ کر رکھی اور پھر کیا ہوا آگے آپ جانتے ہیں۔۔
اور اب مجھے پھر سے بنانا ہو گی
شعر پہ شعر بھیاوہ شعر ہی کیا جو کچا ہو
شعر ہے کوئی تربوز نہیں
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
میں ایسے ایک بار پورا گرما گرم کپ اپنے کیبورڈ پر الٹ دیا تھا
دوبارہ بنائیں تو ایک کپ میرے لیے بھی
و علیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
خوب تو گویا یہاں بھی شعر و شاعری ہو رہی ہے
چائے بنائی مشکل سے
سب کو پلائی مشکل سے
محنت مری خوب لگی پر
ان کو بھائی مشکل سے
شعر پہ شعر بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی
وعلیکم السلام آپی
بالکل ٹھیک
آپ کیسی ہیں
میں نے بھی لیپ ٹاپ پر
اور اس کا مدر بورڈ خراب ہو گیا تھا
ابھی بناتی ہوں آپی
کافی بنانا آسان سی
جے نے بنائی ترکھان سی
جس نے پی او پی کے سڑ گیا
او وی اک نادان سی
یہ آمد محمد وارث بھائی کی یہ پوسٹ پڑھ کے ابھی ابھی ہوئی ہے ، سچی سے میرا کوئی قصور نہیں
ناعمہ عزیز اس دھاگے پر کیوں نہیں آئی
ہاتھ کیسا ہے مقدس
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
آپی مطلب بھی سمجھائیں ناں
آگئی ہوں لالہ
کافی بنانا آسان سی
جے نے بنائی ترکھان سی
جس نے پی او پی کے سڑ گیا
او وی اک نادان سی
یہ آمد محمد وارث بھائی کی یہ پوسٹ پڑھ کے ابھی ابھی ہوئی ہے ، سچی سے میرا کوئی قصور نہیں