کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
پیلا فقرہ مشتبہ ہے حالانکہ دوسرے فقرے سے اطمینان ہوا کیوں کہ ننھی پری بھیا سے جھوٹ نہیں بولتیں۔ :)


بٹیا رانی گروپ تھیوری کو ایک مضمون کی طرح تو کبھی نہیں پڑھا لیکن ابھی گوگل کیا تو معلوم ہوا کہ اس کا کانسیپٹ ٹکڑوں میں ہم نے کئی جگہوں پر پڑھا ہے۔ :) :) :)
ویسے بھیا یہ اچھی بلیک میلنگ ہے :) میں نے واقعی کھانا کھالیا ہے ۔

بالکل مزہ نہیں آرہا اس کو پڑھنے میں بھیا ۔۔
 
ویسے بھیا یہ اچھی بلیک میلنگ ہے :) میں نے واقعی کھانا کھالیا ہے ۔

بالکل مزہ نہیں آرہا اس کو پڑھنے میں بھیا ۔۔

بلیک میلنگ تو تب ہو جب ننھی پری کو کوئی کام کرنے سے تکلیف یا کوفت ہو اور اسی کے لئے مجبور کیا جائے۔ کیا ننھی پری کو سچ بولنے سے تکلیف ہوتی ہے؟ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اب سب کچھ بتانا ضروری ہے کیا؟ :) :) :)

ویسے اب ایسا ہے تو "امجد + کوثر = کوثر امجد --> دل جلے" کی تشریح کے لئے علم قیافہ شناسی، علم جفر، علم الہندسہ، علم ما بعد الطبعیات و الغویات وغیرہ وغیرہ کی روشنی میں کام نہ بنے تو محب بھائی سے رجوع کرنا ہوگا۔ :) :) :)


پہلے تو عیال پرستی کی رعایت ملی ہوئی تھی اب بلا رعایت امتیازی نمبروں سے پاس ہو رہے ہیں ناں۔ :) :) :)
جی بالکل۔ کیونکہ ان کے نسخے میں 'عملیات' کا ذکر بھی موجود ہے :jokingly:
چلیں اب آپ میرٹ پر آ گئے ہیں اس لئے ٹائٹل واپس لیا جاتا ہے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم عائشہ۔ کیسی ہیں؟
چلیں آج میں فارغ ہی فارغ ہوں۔ خوب گپیں لگاتے ہیں۔
وعلیکم السلام اپیا
میں ایسی ہوں :phbbbbt:
دو دفعہ آوازیں دیں کہاں تھیں آپ ۔۔اب میرا گلا خراب ہوگیا ہے ذرا آئس کریم کھلائیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top