عائشہ عزیز
لائبریرین
چچا جی مجھے پھپھو کہنا بند کریں نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آنی کہاں رہی گئی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟میں اچھا ہوں پھپھو
چچا جی مجھے پھپھو کہنا بند کریں نہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آنی کہاں رہی گئی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟میں اچھا ہوں پھپھو
چچا جی مجھے پھپھو کہنا بند کریں نہیں تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔یہ آنی کہاں رہی گئی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اوہو۔ میں نے دیر سے سنا۔ یہ تو غلطی ہو گئی۔ چلیں آئس کریم کھلاتی ہوں۔وعلیکم السلام اپیا
میں ایسی ہوں
دو دفعہ آوازیں دیں کہاں تھیں آپ ۔۔اب میرا گلا خراب ہوگیا ہے ذرا آئس کریم کھلائیں
یہ ہوئی ناں بات اچھے بھیا والیاچھا میری چھوٹی بہن اب نہیں کہوں گاااااااااااااااا
ہاں جی جلدی سے آپ بھی کھلائیںاوہو۔ میں نے دیر سے بسنا۔ یہ تو غلطی ہو گئی۔ چلیں آئس کریم کھلاتی ہوں۔
یہ ہوئی ناں بات اچھے بھیا والی
اب آئس کریم کھلائیں بھیا جلدی سے !
لیکن پہلے آئس کریم کھاؤں گی تو گلا خراب ہوگا ناں اپیااااااااااااااااااااااااااپہلے تو گلا خراب ہونے پر گرم پانی اور نمک کے غرارے کریں عائشہ عزیز ۔ چلیں شاباش
کوئی نہیں جی میں پڑھ رہی ہوں آپ بنائیں بھیا تو میری لیے بھی لے آئیے گا ایک کپ
السلام علیکم
سب کیسے ہیں جلدی سے آکر بتائیں میرے پاس وقت بہت کم ہے
دیکھا پکڑی گئیں ناں۔ آپ نے کہا تھا آواز دینے کے بعد گلا خراب ہو گیا تھا۔ بہانےےےےےےلیکن پہلے آئس کریم کھاؤں گی تو گلا خراب ہوگا ناں اپیاااااااااااااااااااااااااا
کیا ہے ؟ننھی پری، بھیا آفس جا رہے ہیں، تھوڑی دیر میں کلاس ہے۔
چچا جی!!!!!!!!!!!!
میں تو ٹھیک ہوں پر اب تو ساری رات جاگنا ہے اور صبح سفر بھی کر نا ہےوعلیکم السلام ۔۔۔ آگیا میں جلدی سے ۔۔۔بہت اچھا ہوں۔۔۔آپ کیسی ہیں؟
السلام علیکم
سب کیسے ہیں جلدی سے آکر بتائیں میرے پاس وقت بہت کم ہے