عائشہ عزیز
لائبریرین
آئس کریم کھا کر ٹھیک ہوجاتا ہے ناںںںںںںں اور یہ نہ کھلانے کے بہانےےےےےےے ہے ناں ؟دیکھا پکڑی گئیں ناں۔ آپ نے کہا تھا آواز دینے کے بعد گلا خراب ہو گیا تھا۔ بہانےےےےےے
آئس کریم کھا کر ٹھیک ہوجاتا ہے ناںںںںںںں اور یہ نہ کھلانے کے بہانےےےےےےے ہے ناں ؟دیکھا پکڑی گئیں ناں۔ آپ نے کہا تھا آواز دینے کے بعد گلا خراب ہو گیا تھا۔ بہانےےےےےے
میں تو ٹھیک ہوں پر اب تو ساری رات جاگنا ہے اور صبح سفر بھی کر نا ہے
اللہ خیر کرے! یہ کون سا حکیمی نسخہ ہے؟و دفعہ آوازیں دیں کہاں تھیں آپ ۔۔اب میرا گلا خراب ہوگیا ہے ذرا آئس کریم کھلائیں
کہاں جا رہی ہیں آپ؟
اوہو۔ میری سخاوت پر شک ؟؟؟آئس کریم کھا کر ٹھیک ہوجاتا ہے ناںںںںںںں اور یہ نہ کھلانے کے بہانےےےےےےے ہے ناں ؟
ہے کیا بھیا؟بٹیا رانی، آپ "امجد کوثر" لکھ کر عندلیب اپیا رانی کو پیغام بھیج دیں تو ادھر سے جواب آئے گا کہ ہم ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہو گئے ہیں۔ اب آپ کود سوچ لیں کہ کتنا پر اثر فقرہ ہے "امجد کوثر"۔
وعلیکم السلام بہنااب اس وقت تو میں کزن کو تیار کر نے جا رہی ہوں وقت ملے گا تو ضرور آؤں گی اللہ حافظ
میرا اپنا ایجاد کردہ ہے بھیااللہ خیر کرے! یہ کون سا حکیمی نسخہ ہے؟
السلام علیکم
سب کیسے ہیں جلدی سے آکر بتائیں میرے پاس وقت بہت کم ہے
بالکل سارا کچھ کھالوں گی فکر ناٹاوہو۔ میری سخاوت پر شک ؟؟؟
لیں جی آئس کریم حاضر ہے۔ کیا یاد کریں گی
اور یہ کیک بھی ہے ساتھ۔ اب سب کچھ کھانا ہے۔
میں پڑھ رہی ہوںچائے نہیں پلاؤ گی تو ایسے ہی کہوں گا
میں نے آتے ہی کہاتھا میں جلدی میں ہوں آب آگر میں یہاں سے نہیں اُٹھی نا میری کزن مجھے مارنے لگے گیوعلیکم السلام بہنا
اتنی جلدی ؟
ہے کیا بھیا؟
مجھے نانی کے یہاں جانا ہے کھانا کھانے اور مہمان آئے ہوئے ہیں گھر میںو علیکم السلام ، کیسی ہیں تبسم آپ ؟
وقت کیوں کم ہے ؟
السلام علیکم اہلیانِ محفل!
کیسے ہیں سب؟
ہاں تو میں بھی تو پڑھ رہا ہوں محفلمیں پڑھ رہی ہوں
السلام علیکم !
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سب کیسے ہیں جلدی سے آکر بتائیں میرے پاس وقت بہت کم ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم اہلیانِ محفل!
کیسے ہیں سب؟
گندی بچی۔ میں تو سمجھ رہی تھی آپ کہیں گی کہ ختم نہیں ہو سکتی۔ اپیا آپ بھی جوائن کر لیںبالکل سارا کچھ کھالوں گی فکر ناٹ