وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
اور سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
اور امین بھیا ذرا ہم کھانا کھالیں۔وعلیکم السلام۔۔ الحمد للہ
گندی بچی۔ میں تو سمجھ رہی تھی آپ کہیں گی کہ ختم نہیں ہو سکتی۔ اپیا آپ بھی جوائن کر لیں
اور امین بھیا ذرا ہم کھانا کھالیں۔
پھر ہم آپ کی کل والی بات پوری کرتے ہیں
وعلیکم السلام
جی تقریبا خیریت سے ہی ہیں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں شگفتہ؟
ہاں آپ کو چاہئے تھا نا اس لیے آپ کو دے دیا ہے اس لیے میرے لیے کم پڑرہا ہےوعلیکم السلام
جی ہم ٹھیک ٹھاک ہیں
آپ کیسی ہیں اور وقت کہا خرچ کردیا جو اب کم پڑ گیا ہے
کہیں وارنٹ نکلنے کے بارے میں کچھ سنا تھایہ تقریبا سے کیا مراد ہے
وعلیکم السلام
جی آپی اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں
کیسی ہیں
کہاں ہیں
کیا کررہی ہیں
اور کوئی نئی تازہ
ہاں آپ کو چاہئے تھا نا اس لیے آپ کو دے دیا ہے اس لیے میرے لیے کم پڑرہا ہے
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
نیا تازہ موسم گرما کی آمد
سو رہی تھی کھانا کھانے کے لیے اٹھی اب کچھ کام کرنا ہے ۔
میں کچھ بھی نہیں بھول تی اُستاد جی مجھے یاد ہے آپ ہی کو دیا میں نے وقتٹھیک سے یاد کریں کس کو دیا تھا